السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#خاتم_الرسلﷺ
یا ارحم الراحمین!
ہمیں دنیا و آخرت میں بھلائی اورجہنم کے عذاب سے نجات عطافرما ہماری صحت،ایمان اور اہلِ خانہ میں برکت و عافیت عطافرما
اور اپنے فضل سے ہمیں ان لوگوں میں شامل فرما جن پر تیرا انعام ہوا
آمین 🤲🏻
@MuradSaeedPTI ہم نے وطن کے لیے جانیں دیں، بدلے میں غداری کے فتوے ملے! 💔
جب ہم شہید ہوئے تو بھی سوال، جب ہم نے امن مانگا تو بھی سوال۔ آخر وفادار کون ہے؟ وہ جو وطن کے لیے قربانیاں دیتے ہیں یا وہ جو قربانیوں کا صلہ اقتدار اور مراعات کی صورت میں لیتے ہیں؟
ہمیں امن چاہیے، عزت چاہیے، اپنے وطن میں
دہشت گردی خیبرپختونخوا پر مسلط کی گئی ہے۔ وفاق کی ناکام پالیسیز سے ہمیشہ خیبرپختونخواہ گولہ بارود اور آگ کے لپیٹ میں رہی ہے۔ ملٹری آپریشن اور ڈرون حملوں سے میرے صوبے کے معصوم لوگ شہید ہوتے ہیں جس کو کولیٹرل ڈیمج کا نام دے دیا جاتا ہے اور ایک سوری سے بات ختم کردی جاتی ہے۔ پالیسی یہاں صرف عمران خان کی چلے گی۔ اُسی پالیسی میں ملک اور قوم کی بھلائی ہے۔
@BakhtawarGillni محسن نقوی پارلیمنٹ ہاؤس واپس پہنچ گئے، مگر عمران خان کا خوف آخر کب ��ک؟ اڈیالہ جیل میں قید عمران خان آج بھی ملکی سیاست کا اہم موضوع ہیں۔
70 سال سے زائد عمر کے محمد اشرف، جو عامر خان نیازی، صدر پی ٹی آئی عیسیٰ خیل تحصیل، کے والد ہیں، کو میانوالی پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔ پولیس عامر خان کو گرفتار کرنے کے لیے ان کے گھر آئی، لیکن وہ گھر پر موجود نہیں تھے، جس کے بعد ان کے بزرگ والد کو گھر سے اٹھا لیا گیا۔ محمد اشرف صاحب جگر کے دائمی مرض میں مبتلا ہیں اور ان کی میڈیکل رپورٹس بھی منسلک ہیں۔ ان کی طبی حالت اور صحت کے مسائل کی شکایات کے باوجود پنجاب پولیس مبینہ طور پر انہیں رہا نہیں کر رہی اور انہیں بظاہر غیر قانونی حراست میں رکھا گیا ہے۔ ایک بزرگ اور طبی طور پر کمزور شہری کے ساتھ اس طرح کا سلوک انتہائی تشویشناک ہے۔ پنجاب پولیس اور حکومتِ پنجاب کو اس رویے پر شرم آنی چاہیے۔
@Haidersaeedpti1 میانوالی میں مریم نواز پولیس کی غنڈہ گردی کی انتہا پی ٹی آئی ورکر جنت گل خان کے والد چاچے عالم خان پٹھان کو اس حالت میں اٹھا کے لے گئے ہیں
🇵🇰🤐🇧🇫
میانوالی میں پولیس کارروائی نے ظلم اور جبر کی حدیں پار کر دی۔
پی ٹی آئی کارکن جنت گل خان کے 93 سالہ والد کے چچا عالم خان پٹھان کو شدید علالت کے باوجود پولیس اٹھا کر لے گئی۔
پانچ گھنٹے حبسِ بے جا میں رکھنے کے بعد جب ان کی حالت انتہائی خراب ہوئی تو انہیں چھوڑ دیا گیا، جبکہ خاندان کے دو دیگر نوجوانوں کو حراست میں ل�� لیا گیا۔
میانوالی سمیت پنجاب بھر میں ایسے مبینہ اقدامات چادر اور چار دیواری کے تقدس اور انسانی وقار کے حوالے سے سنگین سوالات اٹھا رہے ہیں۔
یہ کراچی شہر کے صورت حال ہے ایم اے جناح روڈ کو بند کر دیا گیا ہے۔ مقامی رہائشیوں کو گھروں کو جانے سے بھی روکا ہوا ہے ۔
خاتون زرداری کیخلاف پھٹ پڑیں۔
#ستمبر27_کی_کال_عوام_تیار