@BilalRizvi24 ایسے ناہنجار حکمران اور ایسے لوگ ہم پر مسلط ہیں، اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ ہم نے اپنے حبیب ﷺ کے دامنِ رحمت کو چھوڑ دیا ہے۔
آج بھی وقت ہے کہ اپنے حبیب ﷺ کے دامنِ رحمت کی طرف لوٹ آئیں۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
Repost & Follow On 𝕏:
@BilalRizvi24 حافظ سعد حسین رضوی صاحب کو جبری قید میں رکھ کر پاکستان پر قابض مغرب کے پالتو حکمران بدترین ابلیسی درندگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لیکن حافظ سعد حسین رضوی صاحب کو تاحال جھکانے میں مکمل طور پر ناکام رہے ہیں۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
Repost & Follow On 𝕏:
@BilalRizvi24 وہ غازی علم الدین شہید رحمۃ اللہ علیہ، جن کا دفاع مفکرِ پاکستان علامہ اقبال نے کیا، جن کی وکالت بانیِ پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح نے کی۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
Repost & Follow On 𝕏:
قائدِ ملتِ اسلامیہ حافظ سعد حسین رضوی اور دیگر قائدین کی ایک سال سے جاری جبری گمشدگی شرعی، آئینی، قانونی، اخلاقی اور انس��نی، ہر لحاظ سے ناقابلِ قبول اور ناجائز ہے۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
Repost & Follow On 𝕏:
@BilalRizvi24 Justice delayed is justice denied. The authorities must uphold the constitution and release Saad Hussain Rizvi and Anas Hussain Rizvi now..
Free Saad Rizvi #ReleaseTLPLeaders
@BilalRizvi24 برصغیر میں حضور نبی کریم ﷺ کی عزت و ناموس پر جو پہرہ امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ نے دیا، وہ اپنی مثال آپ ہے۔
Free Saad Rizvi!
#ReleaseTLPLeaders
Repost & Follow On 𝕏:
آ��یے، ایک بار پھر مجددِ دوراں، امیرالمجاہدین حضرت علامہ خادم حسین رضوی رحمۃ اللہ علیہ کے ساتھ کیے گئے اس تاریخی حلف کو دہرائیں۔۔۔
Free Saad Rizvi #ReleaseTLPLeaders
Repost & Follow On 𝕏:
@BilalRizvi24 رضوی شیرو! فوری طور پر کم از کم 100 ری پوسٹس مکمل کریں اور بھرپور انداز میں حصہ لیں۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
Repost & Follow On 𝕏:
@BilalRizvi24 تاجدارِ ختمِ نبوت زندہ باد، زندہ باد!
لبیک، لبیک، لبیک یا رسول اللہ ﷺ!
دس او مینار پاکستان🇵🇰🧐✨💫
اے منظر ویکھا اے🔥💯🙌
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
Repost & Follow On 𝕏:
فرمان مبارک حضور خاتم النبیین صلی اللّٰه تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم
آئین کا تقاضا، قوم کا مطالبہ!
علامہ حافظ سعد حسین رضوی حفظہ اللہ کی جبری گمشدگی فی الفور ختم کی جائے اور انہیں فوری طور پر منظرِ عام پر لایا جائے۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
Repost & Follow On 𝕏
@BilalRizvi24 دیکھو دیکھو کون آیا
محمد عربی کا دین آیا
2 نومبر 2019ء
عظیم الشان لبیک یا رسول اللہ ﷺ کانفرنس کے خوبصورت مناظر!
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
Repost & Follow On 𝕏:
@BilalRizvi24 قائدِ محترم علامہ حافظ سعد حسین رضوی صاحب کی جبری گمشدگی، اقتدار پر قابض عناصر کی جانب سے
آئین کی توہین ہے!
قانون کی خلاف ورزی ہے!
انسانیت کی تذلیل ہے!
بنیادی حقوق کی پامالی ہے
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
Repost & Follow On 𝕏:
@BilalRizvi24 تمام محبین، کارکنان اور ذمہ داران سے گزارش ہے کہ تحریک لبیک پاکستان پر ظلم و جبر کرنے والوں کے خلاف یا حیُّ یا قیوم کا زیادہ سے زیادہ ورد کریں۔
اللہ تعالیٰ اپنے فضل و کرم سے ظلم کا خاتمہ فرمائے اور تمام اسیران کو جلد رہائی عطا فرمائے۔ آمین!
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
@BilalRizvi24 دیکھو دیکھو کون آیا
محمد عربی کا دین آیا
2 نومبر 2019ء
عظیم الشان لبیک یا رسول اللہ ﷺ کانفرنس کے خوبصورت مناظر!
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
Repost & Follow On 𝕏:
@BilalRizvi24 سربراہ تحریکِ لبیک پاکستان کو ایک سال سے زائد عرصے سے بلاجواز قید رکھنا آئینِ پاکستان کے آرٹیکلز 4، 9، 10 اور 14 کی صریح خلاف ورزی اور بنیادی حقوق کی پامالی ہے۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
Repost & Follow On 𝕏:
@BilalRizvi24 اَلْبَحْرُ عَلاَ وَالْمَوْجُ طَغیٰ من بے کس و طوفاں ہوش ربا
منجدھار میں ہوں بگڑی ہے ہوا موری نیا پار لگا جانا
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
Repost & Follow On 𝕏:
@BilalRizvi24 اگر میرا قائد مایوس ہو چکا ہوتا تو اپنے نظریے سے پیچھے ہٹ جاتا۔
مگر سلام ہے میرے قائد کی عظمت پر، جو آج بھی چٹان کی طرح ڈٹا ہوا ہے۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
Repost & Follow On 𝕏:
@BilalRizvi24 ناموسِ رسالت و ختمِ نبوت ﷺ کے تحفظ اور اہلِ فلسطین و غزہ سے اظہارِ یکجہتی کے جرم میں گرفتار قائدین!
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
Repost & Follow On 𝕏:
@BilalRizvi24 ایسے ناہنجار حکمران اور ایسے لوگ ہم پر مسلط ہیں، اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ ہم نے اپنے حبیب ﷺ کے دامنِ رحمت کو چھوڑ دیا ہے۔
آج بھی وقت ہے کہ اپنے حبیب ﷺ کے دامنِ رحمت کی طرف لوٹ آئیں۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
Repost & Follow On 𝕏:
@BilalRizvi24 حافظ سعد حسین رضوی صاحب کو جبری قید میں رکھ کر پاکستان پر قابض مغرب کے پالتو حکمران بدترین ابلیسی درندگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لیکن حافظ سعد حسین رضوی صاحب کو تاحال جھکانے میں مکمل طور پر ناکام رہے ہیں۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
Repost & Follow On 𝕏:
@BilalRizvi24 عالمی سامراج پاکستان اپنا تسلط قائم کر چکا ہے
یہاں ریمنڈ ڈیوس اور کرنل جوزف جیسے سفاک قاتلوں کو تو امریکہ فرار کروایا جا سکتا ہے سعد حسین رضوی صاحب جیسے محبِ وطن اور قانون پسند شہری کو آئین و قانون کے مطابق عدالت کے روبرو پیش نہیں کیا جا سکتا!
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
@BilalRizvi24 جنہاں یار خرید جا کیتا، کُجھ نہ ہوندیاں پلّے!
ایتھے اوتھے دوئی جہانی، بلّے بلّے بلّے!
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
Repost & Follow On 𝕏: