Congratulations to our 12th Imam (ajtf) and the believers on the birth anniversary of Imam Muhammad Al Baqir (as) on this 1st of Rajab.
#محمد_بن_علی_الباقرؑ
اچھے دوست اور دوائیں دونوں ہماری زندگی میں بہت اہم ہیں دونوں ہمارے درد میں کمی کرتے ہیں فرق صرف اتنا ہے کہ دواؤں کے برعکس اچھے دوست کی کوئی ایکسپائری ڈیٹ نہیں ہوتی...!!🌹♥️🌹