آنکھوں کی چمک
پلکوں کی شان ہو تم
چہرے کی ہنسی
لبوں کی مسکان ہو تم!!
دھڑکتا ہے دل بس
تمہاری آرزو میں
پھر کیسے نہ کہوں کہ
میری جان ہو تم!!
https://t.co/blzMtjChd5
جب چند لمحوں کے لئے تو نے مسیحائی کی
پھر وہی مَیں ہوں وہی عمر ہے تنہائی کی
اُن کو بھولے ہیں تو کچھ اور پریشاں ہیں فراز
اپنی دانست میں دل نے بڑی دانائی کی
احمد فراز
https://t.co/LNGuN3DHRK
@Ejaz_7778 تمہاری ایک نظر نے ہمیں اپنا اسیر کر ڈالا،
تمہاری ایک مسکراہٹ نے دل کو بےقرار کر ڈالا،
اب یہ حال ہے کہ تم بن کچھ بھی اچھا نہیں لگتا،
تم نے محبت نہیں کی، ہمیں محبت بنا ڈالا۔❤️😘
@Ejaz_7778 زندگی میں کسی کو آزمانا ہو تو مصیبت میں آزما لینا کیونکہ خوشی میں تو ہر کوئی ساتھ ہوتا ہے مگر مشکل وقت ہی اپنوں اور مطلبی لوگوں کا فرق بتاتا ہے..
https://t.co/8GJmxU4B9A
🚀 3K+ International Family Gain Space 🌍
One space for growth, follow-backs, engagement & activity 🤝💙
Follow, interact, support, and let’s grow together! 📈
Join • Follow • Engage • Grow 🚀
Let's create a strong community where everyone grows together with genuine support. No negativity—just real connections and consistent engagement
https://t.co/kL3nKC2BPP