آج فاشر/سوڈان میں ہونے والے جرائم اور تباہی کی شدت غزہ سے کم نہیں ہے۔
عرب حمارات کے غلام جنگجو شہریوں کے ساتھ وہی کر رہے ہیں جو فلسطین میں قابض قوتیں کر رہی ہیں۔
ناقابل دید افسوسناک مناظر ہیں
وہی درندگی، وہی معصوم خون، اور وہی شرمناک بین الاقوامی خاموشی۔
#الفاشر_تحت_الحصار