I mean it is what it is.
We shouldn't be framing our defeat to official mistakes. 3.46xg wasn't created by some magic. Should've bury them in the first half.
🚨 BREAKING: The Technical Committee of Referees say that the decision of Kylian Mbappé’s penalty was CORRECT.
The penalty should NOT be retaken.
They say that Bartra only has 1 foot in the area, NOT the 2. @COPE
فاختہ ��ے بتایا ہے
انگلینڈ میں امام الحق کی انجری کے معاملے پر پی سی بی کی جانب سے دوبارہ تحقیقات کا امکان ہے، امام الحق کی 2025 میں نیوزی لینڈ دورے کے دوران مبینہ انجری بھی جعلی نکلی تھی، مارچ 2025 میں انڈور نیٹ سیشن کے دوران امام الحق کے دائیں پاؤں کے انگوٹھے پر گیند لگی تھی، ایکسرے میں امام الحق کے انگوٹھے میں فریکچر یا ہڈی کے اپنی جگہ سے ہٹنے کے شواہد نہیں ملے تھے، میڈیکل ٹیم کی ہدایت کے باوجود امام الحق کے مبینہ طور پر افطار کے لیے پیدل جانے کا انکشاف ہوا،امام الحق نے انگوٹھے میں شدید درد اور سیاہ نشان پڑنے کی شکایت کی تھی،پی سی بی انکوائری کمیٹی کے مطابق سیاہ مادہ قدرت�� خون کے بجائے سیاہی یا مارکر کا ��شان تھا، امام الحق نے انکوائری کمیٹی کے سامنے انگوٹھے پر سیاہی یا مصنوعی مادہ لگانے سے انکار کیا تھا، امام الحق نگرانی میں لنگڑاتے جبکہ نظروں سے اوجھل ہونے پر معمول کے مطابق چلتے دکھائی دیے، کمیٹی کے مطابق امام الحق نے میڈیکل عملے کو گمراہ کرنے کی کوشش کی، ماضی کے تنازعے میں امام الحق کے نیوزی لینڈ کی مشکل اور تیز پچز پر اوپننگ سے گریز کرنے کا الزام بھی سامنے آیا تھا،
#Imamulhaq #PakistanCricket
🔵⚪️👋🏼 After Gabriel Jesus, also Gabriel Martinelli leaves Arsenal and joins Al Hilal.
The exclusive story revealed two weeks ago, now done and confirmed.
🚨💣 EXCLUSIVE: Liverpool open talks to sign Ismaila Sarr as new winger! 🔴🇸🇳
Move follows Minteh deal called off due to Brighton requests.
#LFC sent a proposal worth around £50m for Senegal winger who’s keen on move.
Crystal Palace already rejected two bids from Galatasaray.