موت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر ڈیوٹی نبھانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں، اس کے لیے فولادی حوصلہ چاہیے۔ یہ لوگ محلات اور خاندانی جائیدادوں کے حقدار نہیں، بلکہ اپنے ننھے بچوں کی مسکراہٹیں قربان کر کے ہمارے کل کو محفوظ بناتے ہیں۔ وطن کے ان اصل محافظوں کی قربانیوں کا دل سے احترام کریں
بریکنگ🚨
اٹلی کی وزیر اعظم جارجیا میلونی کو سلام۔
میں ایک عورت ہوں اور ایک ماں بھی، میں معصوم بچوں کو مارنے والے کے ساتھ کھڑی نہیں ہو سکتی۔" بہادر خاتون نیتن یاہو کے سامنے اپنے گلے میں فلسطینی پرچم پہن کر گھومتی رہی۔
اکتوبر میں کچھ آئی پی پیز کے ایگریمنٹ کی مدت ختم ہورہی ہے
ابھی سے آواز اٹھائے تاکہ ان کے ساتھ پھر سے ایگریمنٹ نا کردیے جائیں
لوڈ شیڈنگ بھی عوام برداشت کرے
ایکسٹرا ٹیکس بھی عوام
اضافی بلوں کا بوجھ بھی عوام اٹھائے صرف ان آئی پی پیز کے مالکان کا پیٹ بھرنے کے لیے
پاکستان کی طاقت کا شاندار اعلان! بحیرۂ عرب میں بحری مشقوں اور درمیانی فاصلے والے بیلسٹک میزائل کے تجربات کے لیے NOTAM جاری
دفاعی صلاحیتوں میں نئی بلندی��
پاکستان کے دشمنوں کے لیے وارننگ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
درودِ ابراہیمی
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيْمَ إِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ
اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيْمَ إِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ
درود شریف دلوں کو سکون، گھروں کو برکت اور زندگی کو نور عطا کرتا ہے۔
آئیے آج اپنے لبوں کو درود پاک سے معطر کریں اور دوسروں تک بھی یہ خیر پہنچائیں۔
بریکنگ نیوز 🚨امریکا اسرائیل کو بہت بڑا دھچکا لگ گیا، چوہدراہٹ ختم ہوگئی۔ سوپر پاور کا گھمنڈ مٹی میں مل گیا دُنیا اپنے فیصلوں میں خودمختار ہوگئی۔ آئرلینڈ نے آفیشلی فلسطین کو تسلیم کرلیا اور یروشلم کو فلسطین کا دارالحکومت باضابطہ طور پر تسلیم کرلیا 🔥
محمد بن سلمان کا شکریہ جنھوں نے پاکستان پر اعتماد کیا اپنا نقصان تو برداشت کیا مگر اس جلتی چنگاری پر پٹرول نہیں ڈالا پاکستان کی امن کی کوششوں میں مشکلات پیدا نہیں ک�� ❤️
عالمی شپنگ لائنز پاکستان کا رخ کرنے لگیں ،گوادر بندرگاہ پر پہلا ٹرانس شپمنٹ جہاز لنگر انداز اور دوسرا بھی لنگر انداز ہونے کیلیے تیار۔
علاقائی کشیدگی کی وجہ سے پاکستانی بندرگاہیں محفوظ بحری مرکز کے طور پر ابھرنا شروع۔