اسٹیو جابز نے 1983 سے ایک ہی تقریر میں آئی فون، انٹرنیٹ، اے آئی اور ٹیکنالوجی کے اگلے 50 سالوں کی پیش گوئی کی تھی۔
تصور کریں کہ 1983 میں، یقیناً زیادہ تر لوگوں نے سوچا ہوگا کہ یہ پاگل بندہ ہے اور فضول خیالی پھکیاں مار رہا ہے!
اب 2026 میں، انسانوں نے وہ سب کچھ کر لیا ہے جو سٹیو جابز نے کہا تھا، اوراُس سے آگے بھی بہت کچھ!
یہ ٹیکنالوجی کے شعبے میں کام کرنے والے میرے جیسے لوگوں کے لیے ایک زبردست لیجینڈری ویژنری اسپیچ ہے!
اس خبر کو جنگل میں اگ کی طرح پھیلائیں کہ امریکہ پاکستان کی میزائل بنانے والی فیکٹریوں پہ پابندی لگا چکا ہے اور پاکستان کی تین فیکٹریاں بند کرنے پہ مکمل پابندی لگا دی ہے یہ موجودہ رجی�� پاکستان کے اندر پاکستان کے دفاع کی دشمن ہے
وجاہت خان کا بڑا سؤال 🛑
روتے ہوئے کہہ رہا ہے, اگر آپ قربانی دیتے ہے تو اسکا مطلب ہے کہ آپ باقی ملک کے ساتھ جو دل میں آئے کرے!!
یہ آپکا کام ہے, ہم مانتے ہے, لیکن ہمارے ساتھ کیوں اتنا ظلم کر رہے ہیں؟؟
US Anchor: Will you release Dr. Shakil Afridi, who worked for the CIA?
Imran Khan: Yes — on one condition. Aafia Siddiqui is a Pakistani citizen. If you release her, then I’ll consider releasing your prisoner.
This iconic moment is going viral again.