خدارا ہماری سڑک بنوائی جائے! 🙏😭
یہ صرف ایک گاؤں کی سڑک نہیں بلکہ ایک اہم روڈ ہے جو گمبر سے پاکپتن تک جاتی ہے اور اس کے ذریعے ساہیوال، حویلی لکھا اور ملگدہ چوک سمیت کئی علاقوں کے لوگوں کا رابطہ ہے۔
ہم اس مسئلے کے لیے کئی مرتبہ ڈی سی صاحب، ایم این اے اور ایم پی اے کے پاس بھی گئ
Asslam o alaikum Ma Okara Say Ho Meri Video PMLN Party Kay Pass Pucha Do CM Marayam Nawaz Tak Please🙏 Humray Okara Kay Roado Kay Halat Bohat Ziada Khrab Ha Please Video Ko Share Zaror Kray🙏