تاکہ نہ عمران خان جیل سے نکلے نہ تحریک کوئی ماننے کے لئے تیار نہ تھا اب نتیجہ دیکھ لیں عمران خان کو چھڑانا تو دور کی بات انکی بہنوں کو بھی جیل کروادی اور خود باہر سیاست کررہے ہیں.
@Intl_Mediatior
عالمی مصاتکار فیصل محمد صاحب کے مطابق بارہا کہا ک�� پی ٹی آئی کی لیڈر شپ روز اول سے ہی مکمل طور پر اسٹیبلیشمنٹ کے ساتھ کمپومائزڈ ہے ورنہ تین سال قبل پہلے ہی تحریک شروع کردیتے اسٹیبلیشمنٹ کو تین سال سے زیادہ وقت دیا کہ وہ اپنی نئی عدالت بنائیں غیر آئینی ظالمانہ قوانین پاس کرائیں
Surrounded The KP Assembly Can Be Dissolved And Governor's Rule Can Be Imposed So This Matter Is Going In That Direction It Seems That Sohail Afridi's Government Will End In A Day Or Two Some Of The Arrests Will Be Real And Some Will Be For Show.
@Intl_Mediatior
According To international Commentator Faisal Muhammad Sahab I Had Made It Clear On A Channel This Evening That Most Of The PTI Leaders Including Big Names Are Compromised With The Establishment That Is Why The Government Was Told 20 Days Ago That Under The Guise Of This Protest
Call We Are Coming On The 27th We Should Make Preparations So That You Can Have Complete Control Over The Province So The Government Called Security Personnel From All Over Punjab And Even From Other Provinces And Made Preparations So That The Province Can Be Completely
عالمی مصاتکار فیصل محمد صاحب کےمطابق آج شام کو بھی ایک چینل پر میں واضح کیا تھا پی ٹی آئی کے اکثر رہنماوں کو جن میں بڑے بڑے نام شامل ہیں اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ کمپرومائزڈ ہیں اسی لئے 20 دن پہلے حکومت کو بتادیا گیا تھا کہ ہم 27 کو آرہے اس احتجاج کی کال کی آڑ میں جو تیاریاں کر لیں
تاکہ صوبے پر آپکا مکمل کنٹرول ہو جائے سو حکومت نے سارے پنجاب بلکہ دوسرے صوبوں سے بھی سیکورٹی اہلکار منگوا کر تیاری کر لی تاکہ صوبے کو مکمل گھیر کے KP اسمبلی توڑ کر گورنر راج لگایا جائے سو یہ معاملہ اسی طرف جا رہا ہے لگتا ہے
امریکہ کی سرزمین پر کھڑے ہو کر پزشکیان نے دنیا کے سامنے امریکہ کو اسکے دہشت گردآنہ اقدامات پر اسے دہشت گرد ریاست قرار دیا عمران خان اور پزشکیان کے علاوہ عالمِ اسلام میں کسی اور رہنما میں یہ جرات اور حوصلہ نہیں کہ وہ امریکہ کو اس کا اصل چہرہ دکھا سکے.
@Intl_Mediatior
یہ عالمی یہودی برادری کے لیے قابل غور بات ہے کہ عالمی برادری ان کے چند رہنماؤں کے غلط فیصلوں کی وجہ سے ان سے ناراضگی کا اظہار کر رہی ہے۔
@Intl_Mediatior
عالمی مصاتکار فیصل محمد صاحب کےطابق نیویارک میں اقوام متحدہ کے اجلاس سے خطاب کے لیے نیتن یاہو کی آمد پر تمام غیر ملکی وفود احتجاجاً کانفرنس ہال سے واک آؤٹ کر گئے
پاکستان کي سياست کي تاريخ ميں جیتنا ظلم پاکستا تحریک انصاف کی لیڈرشپ پے ہوا شاید اتنا ظلم کیسی پارٹی ہوا ہو پاکستان کی اسٹیبلمنٹ کھول کر سیاست کر رہی ہے اس اچھا ہے وردی اتار سیاست میں حصا لو خام خاک اپنی اپکو پوری دنیا کے سامنے زلیل کروا رہے ہو
کہ علیمہ خان کو کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا گیا ہے علیمہ خان کو کس مقدمے میں اور کس بنیاد پر گرفتار کیا گیا اہلِ خانہ کو فوری طور پر مکمل معلومات فراہم کی جائیں ترجمان پاکستان تحریک انصاف۔
@Intl_Mediatior
علیمہ خان اپنے گھر سے ایک نجی کام کے سلسلے میں نکلی تھیں اطلاعات کے مطابق انہیں گرفتار کر لیا گیا ہے فیملی ذرائع کے مطابق علیمہ خان اور ان کے ڈرائیور کے فون مسلسل بند جا رہے تھے جبکہ ان کی گاڑی ایک تھانے میں کھڑی ملی ہے اہلِ خانہ کو بتایا جا رہا ہے
مولانا فضل الرحمان سعودی قیادت سے یہ کیوں نہیں پوچھتے کہ انھوں نے مکہ مکرمہ سے 65 کلو میڑ دور کنگ فہد ائر بیس پر امریکی اڈہ کیوں بنایا یقینا مغرب اور اس کے اتحادی ضرور کوئی فالس فلیگ کر کے حوثیوں پر دھاوا بولیں گے پھر یہاں سے ہی عربوں کی تباہی اور مسلمانوں کی بربادی شروع ہوگی۔
عالمی مصاتکار فیصل محمد صاحب کےمطابق لگتا ہے مولانا فضل الرحمن کو سعودی عرب اور امریکہ سے پیغام مل گیا ہے کہ اسٹیبلیشمنٹ کی موجودہ حکومت کے خلاف نہ جائیں یہ ہمارے لئے لڑرہے ہیں اس مولانا فضل ارحمان نے مکہ مکرمہ کی آڑ میں مکمل یو ٹرن لیکر اب اسٹیبلیشمنٹ کا مدعا بیان کررہے ہیں
حقیقت میں مکہ مکرمہ کو حوثی جنگجوں سے کوئی خطرہ نہیں اسکا واضح اعلان اہلیان یمن اور انکے تمام علماء متفقہ اعلان کر چکے ہیں کہ ہم مکہ کی حرمت پر جان قربان کرتے ہیں وہاں حملہ کا سوچ بھی نہیں سکتے
عالمی مصاتکار فیصل محمد صاحب کے مطابق اگر ان کو عوام کے خلاف استعمال کیا گیا تو پاکستان میں خانہ جنگی شروع ہو جائے گی اور ایک بار خانہ جنگی شروع ہو جائے تو شہروں میں پوری فوج تعینات کر کے بھی حالات ٹھیک نہیں ہوں گے سیاسی معاملات کو سیاسی طریقوں سے حل کرنا بہتر ہوگا