رضوان ہاشمی، ایگزیکٹو ممبر ، پنجاب بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ نے (OPC) کے وائس چیئرپرسن بیرسٹر امجد ملک سے ملاقات کی۔ انہوں نے وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے ��ائس چیئرمین اوورسیز پاکستانی کمیشن پنجاب بیرسٹر امجد ملک کو صوبائی وزیر کا اعزاز دینے پر مبارکبادبھی دی۔
@ayeshamwattoo اِنّا_لِلّٰهِ_وَاِنّا_اِلَيْهِ_رَاجِعُوْن��
اللّٰﷻ اپنے پیارے محبوبﷺ کے صدقے سے انکی بخشش و مغفرت فرمائے، روز محشر آقاکریمﷺ کی شفاعت نصیب فرمائے، جنت الفر��وس میں اعلیٰ مقام اور سب لواحقین کو صبرِجمیل عطاء فرمائے۔
آمین_یارب_العالمین_بجاہ_سیدالمرسلینﷺ
دُعاگوہ: سید رضوان ہاشمی
@soulat_pasha Totally bullshit ! کاپی پیسٹ کرنے سے پہلے تھوڑی تحقیق بھی کر لیا کریں جناب اپنے دورِ اقتدار میں خان آیا ہی نہیں برطانیہ اور اگر ایسا ہو بھی جاتا تو قانونی طور پر ایسا آرڈر نہیں دیا جا سکتا۔ آپ کی سوچ کو سلام ہے ویسے
چیک کیججے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کیسے اسرائیل کو منہ توڑ رہا ہے اسے آئینہ دیکھا رہا ہے عالمی فورم پر مظلوم فلسطینوں کی آواز بن رہا ہے
مگر کوئی ڈالر خور یوتھیا صحافی یوٹیوبر میڈیا یہ نہی بتائے گا بلکے اسرائیلی فنڈنگ حلال کرے گا
https://t.co/RznknUq2HH
@ChSalikHussain اِنّا_لِلّٰهِ_وَاِنّا_اِلَيْهِ_رَاجِعُوْن°
اللّٰﷻ اپنے پیارے محبوبﷺ کے صدقے سے انکی بخشش و مغفرت فرمائے، روز محشر آقاکریمﷺ کی شفاعت نصیب فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور سب لواحقین کو صبرِجمیل عطاء فرمائے۔
آمین_یارب_العالمین_بجاہ_سیدالمرسلینﷺ
دُعاگوہ: سید رضوان ہاشمی
ROCHDALE: Meeting with Vice Chairman OPC Punjab Barrister Amjad Malik, we discussed various investment opportunities and good practice in Punjab.
We appreciated PM of Pakistan and Minister of Overseas Pakistanis on successful Overseas Convention.
#PML#OPC#Punjab#PMLUK