@utallat استغارہ کا نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ جاگتے یا سوتے ایسی بات سامنے آ جاتی ہے کہ صحیح فیصلے پر آپ کا دل مطمئن ہو جائے
ضروری نہیں خواب میں ہی کوئی اشارہ ہو
@UrduVirsa بات خلیل الرحمن قمر کی ہے تو اچھا کرتے تھے خاندان والے جو اس کی بات نہیں مانی ساتھ دو دو ��وتے بھی لگاتے جاتے
سچ ہے رشتہ دار آپ کو نس سے پہنچانتے ہیں اسی لئے لوگ اپنے رشتےداروں سے اتنے خائف ہوتے ہیں
@fatimabashir211 رمضان میں پروگرام کیا تھا کہ طلاق ہونے کے بعد بھی میوچل رسپکٹ کرتے ہیں یہ اور جمال شاہ آمنے سامنے بیٹھے اپنے رومنٹک مومنٹ بھی یاد کرتے رہے اب اتنے مہینوں بود بلٹ سے کھائی مار یاد آ گئی عجیب لوگ ہیں یہُ
@utallat +سے صحتیابی کی طرف آنے لگتا ہے ۔
اگر یہ انجیکشن آپ کی والدہ کے لیے بہتر ہوتے تو اللہ ان تک پہنچا دیتا۔ اللہ آپ کی کوشش اور خدمت کا صلہ دے ان کی اگلی منازل آسان لرے اور آپ کی مشکلیں ختم اور قرض ادا کروائے آمین
@utallat اس بات کو اپنا روگ اور پچھتاوا مت بننے دیں کہ لاش لگ جاتا یا دوست کام نہیں آئے وقت پورا نہیں ہوا ہوتا تو ایسے وسیلہ بنتا ہے کی کسی سے دس منٹ کی میٹنگ میں ہم بہترین ڈاکٹر کے پاس پہنچ جاتے ہیں اسے ہم سے ہمدردیطہو جاتی ہی اور ایک عام سے گولی “میتھی کوبال” سے لاعلاج مریض تھرڈ سٹیج +