🚨 بڑی خبر! آرون ہاردی پشاور زلمی کے ساتھ برقرار! 💛
پی ایس ایل 12 کے لیے پشاور زلمی نے کوئی ڈائریکٹ سائننگ نہیں کی تھی،جس کے بعد فرنچائز نے آرون ہاردی کو ریٹین کرنے کے لیے بھاری رقم کی آفر کی، جسے آرون ہاردی نے قبول کر لیا۔
آج شام تک پشاور زلمی کی ریٹینشن لسٹ سامنے آ جائے گی
💜 کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا بڑا اعلان! ⚔️
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے واضح کر دیا ہے کہ وہ HBL PSL کے ساتھ اپنا سفر جاری رکھیں گے۔ فرنچائز نے مالی مضبوطی، مالکان کی بھرپور حمایت اور لیگ کے مستقبل پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے تمام افواہوں کی تردید کر دی ہے۔
🚨گلیڈی ایٹرز کہیں نہیں جا رہے🚨
🚨 MULTAN SULTANS MAJOR ANNOUNCEMENT COMING! 👑🔥
- The Franchise of the South is dropping something massive today at 5:00 PM (PKT)! 👀⚡
- The Sultans are cooking up something huge for HBL PSL 12! ��
🚨 بڑی خبر! اندرونی ذرائع کے مطابق ملتان سلطانز آج شام 5 بجے پاکستان ٹائم اپنی ریٹینشن لسٹ اوپن کرنے جا رہی ہے۔ 👀💚
سلطانز کے بڑے اعلان کا انتظار کریں! 🔥
#PSL2027@goharshah95
🚨 بڑی خبر! آرون ہاردی پشاور زلمی کے ساتھ برقرار! 💛
پی ایس ایل 12 کے لیے پشاور زلمی نے کوئی ڈائریکٹ سائننگ نہیں کی تھی،جس کے بعد فرنچائز نے آرون ہاردی کو ریٹین کرنے کے لیے بھاری رقم کی آفر کی، جسے آرون ہاردی نے قبول کر لیا۔
آج شام تک پشاور زلمی کی ریٹینشن لسٹ سامنے آ جائے گی
🚨 PSL میں بڑا پلیئر ٹریڈ! 🔥
اسلام آباد یونائیٹڈ کے سمیر منہاس پشاور زلمی میں شامل ہوں گے، جبکہ پشاور زلمی کے فرحان یوسف اسلام آباد یونائیٹڈ کا حصہ بنیں گے۔ 🤝
دونوں ٹیموں کے درمیان اہم تبادلہ طے پا گیا! 👀
آپ کو کیا لگتا ہے کس ٹیم کو فائدہ ہوگا؟
#PSL2027
💜 کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا بڑا اعلان! ⚔️
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے واضح کر دیا ہے کہ وہ HBL PSL کے ساتھ اپنا سفر جاری رکھیں گے۔ فرنچائز نے مالی مضبوطی، مالکان کی بھرپور حمایت اور لیگ کے مستقبل پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے تمام افواہوں کی تردید کر دی ہے۔
🚨گلیڈی ایٹرز کہیں نہیں جا رہے🚨
💔 عثمان خان کا بڑا انکشاف!
عثمان خان کا کہنا ہے کہ دبئی کرکٹ بورڈ سے معافی مانگ کر واپسی کی درخواست کی، مگر انہوں نے فون کاٹ دیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ اگر معلوم ہوتا کہ پاکستان آکر کرکٹ کیریئر ختم ہو جائے گا تو کبھی پاکستان نہ آتا۔ 🏏
Fake news alert📰
🚨 PSL میں بڑا پلیئر ٹریڈ! 🔥
اسلام آباد یونائیٹڈ کے سمیر منہاس پشاور زلمی میں شامل ہوں گے، جبکہ پشاور زلمی کے فرحان یوسف اسلام آباد یونائیٹڈ کا حصہ بنیں گے۔ 🤝
دونوں ٹیموں کے درمیان اہم تبادلہ طے پا گیا! 👀
آپ کو کیا لگتا ہے کس ٹیم کو فائدہ ہوگا؟
#PSL2027
🚨 A NEW PSL FORMAT? 🏏
8 Teams, 2 Groups, 6 Cities, 40 League Matches & 5 Playoffs! 🔥
Both group toppers qualify directly for the semi-finals. 👀
Would you like to see this format in PSL? 🇵🇰
#PSL#HBLPSL#PakistanSuperLeague