@muftihamdard رافڈیوں کیلئے متعہ کی پیداوار گالی کیسے ہے؟ان کے ہاں تو متعہ حلال ہے۔اگر کوئی ہمیں نکاح کی پیداوار کہے تو ہمیں غصہ نہیں آئے گا کیونکہ نکاح حلال ہے۔اگر متعہ کی پیداوار کہنا گالی ہے ان کے نزدیک تو انکو چاہئیےکہ متعہ کی حرمت پر واپس آجائیں اور اسکو حرام کہیں۔ پھر کوئی گالی نہیں دیگا
🔹 امام احمد بن حنبل: اس کی مذکورہ روایت کے بارے میں فرمایا: «اضرب عليه فإنه حديث منكر»
🔹 امام ذہبی: «تركوه»
🔹 حافظ ابن حجر: «ضعيف»
🔹 ابو الفتح الازدی: «روى أحاديث لا يُتابع عليها»
🔹 ابن حزم: «مجهول»
عباد بن عبداللہ الاسدی الکوفی وہ راوی جس کے ذریعے علیؓ سے منسوب روایت أنا الصديق الأكبر بیان کی جاتی ہے۔
اس راوی کے بارے میں محدثین کی آراء:
🔹 امام بخاری: فيه نظر
🔹 علی بن المدینی: ضعيف الحديث
(جاری ہے 👇)
6۔
تو اس کے پیٹ سے یہ کیسے نکل آیا کہ `میں علی کو امام بنانے والا ہوں`؟ اس کا اس سے کیا تعلق ہے؟"
خلاصہ :
سید کمال الحیدری کا نکتہ یہ ہے کہ ان کے نزدیک امامت پر پیش کی جانے والی تمام قرآنی دلیلیں اپنے ما قبل و ما بعد کے سیاق و سباق کے لحاظ سے اس نظریے کو ثابت نہیں کرتیں۔۔
اختتام
1۔
کعبے کو پاسباں مل گئے صنم خانے سے
سید کمال الحیدری کی گفتگو شیعہ کے نظریہ امامت و ولایت کے رد میں !!!
سید کمال الحیدری کہتے ہیں "کل الآيات ... لا أبقي ولا أثر. كل الآيات التي استُدل بها على مسألة الإمامة والولاية كلها محفوفة بسياقات لا توافق عليها."
یعنی ۔۔۔
جاری ہے 👇
5۔
"ابراہیم والی امامت کی آیت، ویسے تمہارا ابراہیم سے کیا تعلق ہے؟ آخر تمہارا ابراہیم سے کیا واسطہ؟ اللہ ابراہیم سے کہہ رہا ہے کہ اِنِّیْ جَاعِلُكَ لِلنَّاسِ اِمَامًا (میں تمہیں لوگوں کا امام بنانے والا ہوں)۔
جاری ہے۔ 👇
2/2
یہ ایک صریح، واضح اور بالکل روشن نص ہے، اور علیؓ کا یہ واضح اعتراف ہے کہ ان کی امارت کے بارے میں رسول اللہ ﷺ کی طرف سے کوئی دلیل یا صریح نص موجود نہیں تھی۔
اعتراف: علی بن ابی طالب نے کوفہ میں اپنے دورِ امارت کے دوران ایک خطبہ دیا، جس میں فرمایا:
> ’’اے لوگو! رسول اللہ ﷺ نے امارت کے بارے میں ہمارے لیے کوئی چیز مقرر نہیں فرمائی تھی، بلکہ یہ ہماری اپنی رائے تھی جو ہم نے اختیار کی۔‘‘
1/2
اسرائیل میں امریکی سفیر مائیک ہکابی:
واشنگٹن اور حوثیوں کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ اب بھی برقرار ہے۔
اسرائیل فی الحال علاقائی تنازع میں ہدف نہیں ہے، اور حوثیوں یا ایران کی جانب سے اسرائیل کی طرف کوئی میزائل فائر نہیں کیا گیا۔
ابراہم اکارڈ تک کھینچ کر لایا جا رہا ہے
اور شکار کو گھیر کر لانے کا کام شکاری کتے کرتے ہیں
ان کتوں کا پٹہ مالک کے ہاتھ میں ہوتا ہے
اور وہ جب چاہے اور جس طرف چاہے اشارہ کرکے انہیں کھول دیتا ہے۔
56 بہنوں کو ایک بھائی ملا تھا۔۔ وہ بھی ہیجڑا نکلا ۔
ایرانی صدر مسعود پزشکیان: ہم نے متحدہ عرب امارات کے ساتھ ’ماضی کا باب بند کرنے‘ پر اتفاق کیا ہے۔"
یاد رہے امارات امریکہ/ اصرائیل کا پرانا او تگڑا یار ہے اور جنگ میں امریکہ کی طرف تھا ۔
اصل واقعہ :
نبی کریم ﷺ نے 70 قراء و حفاظ کو لوگوں کو قرآن سکھانے کے لیے بھیجا۔ مگر راستے میں ان کے ساتھ غداری کی گئی اور انہیں سب کو شہید کر دیا گیا۔
جب حضرت حرام بن ��لحانؓ کے جسم میں نیزہ پیوست ہوا تو انہوں نے فرمایا:
«فُزتُ وربِّ الكعبة»
’’ربِ کعبہ کی قسم! میں کامیاب ہوگیا۔‘‘
🔴 «فُزتُ وربِّ الكعبة» کس کا قول ہے؟
یہ جملہ جلیل القدر صحابی حرام بن ملحانؓ نے کہا تھا۔ جب نیزہ ان کے جسم میں پیوست ہوا تو فرمایا:
«فُزتُ وربِّ الكعبة»
’’ربِ کعبہ کی قسم! میں کامیاب ہوگیا۔‘‘
بعد میں یہی جملہ حضرت علیؓ کی شہادت کے واقعے سے جوڑ دیا گیا۔