آئینِ پاکستان میں نے بھی منگوا کر رکھا ہوا ہے،
فوجیوں کا کام حکومتیں کرنا نہیں ہوتا، فوجی کا کام حفاظت کرنا ہوتا ہے،
جو اسے ڈیوٹی ملی ہے وہ کرے، پیر اجمل قادری
میں پاکستانی ہوں میرے پاس انفارمیشن سب سے پہلے آ جاتی ہے،
ہر جگہ پاکستانی موجود ہیں جو ہم تک خبریں پہنچا دیتے ہیں،
اگر مریم نواز کے دور میں رضا ڈار باہر آیا جو کہ ایک ریپسٹ ہے اور اغواہ برائے تاوان میں ملوث ہے، تو ہم تمہیں پوری قوم کے سامنے ایکسپوز کریں گے، عمران ریاض
"یہ سارے پیغامات عمران خان کے آئے ہوئے ہیں اور ان کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر موجود ہیں شاید آپ لوگ بھول گئے ہیں اس لیے ہم وہ پیغامات عمران خان کے اکاؤنٹ سے دوبارہ ریٹوئٹ کروائیں گے۔ آج پہلا ٹوئٹ ریٹوئٹ ہو بھی چکا ہوگا"۔
علیمہ خان
@Aleema_KhanPK#مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی
#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
نوجوانو کا صبر جواب دے گیا!!
جوان نے عاصم ریجیم کو کھری کھری سنا دی!!
تمھارے 16 سال کے بچے اربوں روپے کے مالک اور ہم نوجوانوں کا مستقبل اندھیرے میں!!
کرسی چھوڑتے کیوں نہیں, تم سب فیل ہوچکے ہو!!
فضیلہ قاضی نے جوان کے ساتھ اتفاق کیا!!
🚨اہم اہم اہم
اب اگلے فیز کی جانب بڑھنے کا وقت آ گیا ہے،
" آئندہ منگل سے ہم صرف 3 بہنیں اڈیالہ کے ہاہر عمران خان سے ملاقات کیلئے آیا کریں گی، پارٹی کے تمام لوگ اپنے علاقوں کی جانب لوٹ جائیں اور عمران خان کے احکامات کے مطابق اپنے علاقوں میں Street movement شروع کریں اور تحریک کی تیاریاں مکمل کریں،
پنجاب والے آج ہزاروں کی تعداد میں اڈیالہ پہنچے ہیں، علیمہ خان @Aleema_KhanPK
صابر شاکر اور عمران ریاض خان سمت,
جو بھی اس ظالم نظام کے خلاف کھڑا ہے, پر ایک کو دل سے سلام پیش کرتے ہیں,
انشاء اللہ ہر ایک کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائے گا!
جب الیکشن چوری ہونا ہے اور عوام کے مسترد لوگوں میں فارم 47 تقسیم کرنا ہے تو پھر ایسے الیکشن میں حصہ کیوں لیں؟ اسلیے PTI نے کشمیر الیکشن کا بائیکاٹ کیا ہے کہ اسکے نتائج پہلے سے تیار شدہ ہیں بیرسٹر گوہر
ہم یہاں عمران خان کے تمام حقوق کی بحالی کیلئے بیٹھے ہیں۔ علاج، قیدِ تنہائی کا خاتمہ، کتابیں، ٹی وی، بچوں سے بات، یہ تمام عمران خان کے قانونی حق ہیں۔ جب کوئی کہتا ہے کہ شُکر کرو، ایک بہن کی ملاقات بھی ہو جائے، تو ہمیں یہ تکلیف ہوتی ہے 🚨 علیمہ خان
نواز شریف کے داماد
اسحاق ڈار کے صاحبزادے
اسما نواز کے شوہر
مریم نواز کے بہنوئی
اور
غیر ملکی خواتین کے اغواکار ملزم
رضا ڈار کے ماموں، علی ڈار کی
10 سیکنڈ کی یہ وڈیو بتاتی ہے کہ
وہ عوام، قانون اور آئین کو کتنے جوابدہ ہیں
رہے نام اللہ کا
آپ لوگوں کو اندازہ نہیں کہ لوگوں کے ساتھ کیا ہو رہا ہے۔ لوگوں کو راتوں کو فون کالز پر دھمکیاں آتی ہیں کہ اڈیالہ کے باہر نہیں جانا۔ ہم نے تجویز دی کہ یہ مسئلہ اکٹھے ہو کر اسمبلی میں اٹھائیں اور بتائیں کون دھمکیاں دے رہا ہے۔ یاد کرو، عمران خان نے ایک جلسے میں کہا تھا کہ اگر یہ آپ کو دھمکیاں دیں تو واپس ان کو دھمکیاں دو۔
علیمہ خان
@Aleema_KhanPK