ن لیگ کے دوستوں کو گلگت الیکشن سے مایوس نہں ہونا چاہیے
اگر قیادت سکون میں ہے تو ہمیں پریشان ہونے کی کیا ضرورت
اگلوں نے اگر ہمیں ۲۰۲۸/۲۰۲۹ میں الیکشن جتوانا ہوا تو ہم جیت جائیں ورنہ وہ ۲۰۱۸ والے ڈرامے کر کے ہمیں ہرا دیں گے
یہی پاکستانی سیاست کا نچوڑ ہے
لہذا chill کریں😂
اگر گلگت بلتستان کے انتخابات کے فیصلے شہباز شریف کے بجائے مریم نواز کرتیں تو نتایج یکسر مختلف ہوتے۔ مریم نواز کی شخصیت میں اک سحر ہے جو ووٹر کو قائل کر لیتا ہے۔ وہ چاشنی شہباز شریف میں نہیں ہے
#پاکستان#ماحولیاتی_تبدیلی کے شدید اثرات کی زد میں ہے جس کے باعث #شجرکاری وقت کی اہم ضرورت ہے۔ مجھ سمیت بے شمار شہری شجرکاری میں حصہ لینا چاہتے ہیں لیکن مناسب جگہ دستیاب نہ ہونے کے باعث یہ جذبہ عملی شکل اختیار نہیں کر پاتا۔
تجویز ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں ملک بھر میں سرکاری زمینوں کی نشاندہی کر کے انہیں شجرکاری کے لیے عوام کے لیے مختص کریں۔ شہریوں سماجی تنظیموں اور تعلیمی اداروں کو ان زمینوں پر درخت لگانے کی اجازت دی جائے تاہم اس زمین کو کسی بھی صورت کمرشل بنیادوں پر استعمال کرنے کی اجازت نہ ہو۔
پی پی پی کو جی بی میں جیت مبارک
پس ثابت ہوا کہ لوگ صرف کام کو نہں دیکھتے
بلکہ یہ بھی دیکھتے ہیں کہ الیکشن مہم کون چلا رہا ہے
وزیر اعظم کے صاحب زادے حمزہ شھباز صاحب گلگت کیوں نہں آئے؟
ن لیگ میں تمام ہارے ہوئے امیدوار ملک میں مہنگائی کا دفاع کر رہے تھے جو بہت مشکل کام تھا
گلگت بلتستان انتخابات میں مسلم لیگ ن کی عبرتناک شکست اس بات کا ثبوت ہے کہ عوام اور کارکنان آپ کی پالیسیوں سے مطمئن نہیں ہیں۔ آپ ہر روز بجلی گیس پیٹرول کی قیمتیں بڑھائیں سولر پالیسی کا دھوکہ دیں، دو سو یونٹ کی پالیسی اپنائیں پھر اس میں بھی نچوڑنے کے طریقے تلاش کریں اپنی آسائشوں پر کمپرومائز تو نہ کریں مگر عوام کا جینا محال کر دیں۔ کارکنان کو نظرانداز کریں اور پھر جیت کے خواہشمند ہوں تو آپ سے بڑا احمق کوئی نہیں ہے۔
وقت کم ہے اپنی اصلاح کر لیں ورنہ عام انتخابات میں پنجاب بھی ہاتھ سے نکل جائے گا۔ حالات ایسے ہی دکھائی دیتے ہیں
ویسے یہ مسلم لیگ ن کی وفاق میں کیسی حکومت ہے ؟
سندھ بلوچستان ،کشمیر اور گلگت میں پاکستان پیپلز پارٹی، خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی اور صرف پنجاب میں مسلم لیگ ن کی حکومت ہے۔ یعنی مسلم لیگ ن تو واقعی صرف پنجاب کی پارٹی بن گئی ہے۔
#شکریہ_شہبازشریف
یعنی ناجائز فروش ٹیکس چور سمگلرز کشمیر ایکشن کمیٹی کی پشت پناہی کر رہے ہیں
مظفرآباد میں سیکیورٹی اور تحقیقاتی اداروں نے کشمیر جوائینٹ ایکشن کمیٹی کے مبینہ سہولت کار جعلی سگریٹ مافیا کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مبینہ سرغنہ بابر تاج کو گرفتار کر لیا۔
ذرائع کے مطابق عوامی ایکشن کمیٹی کی کور کمیٹی کے ارکان انجم زمان، راجہ صہیب سمیت متعدد افراد کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ چھاپے کے دوران بڑی تعداد میں آتشیں اسلحہ، واکی ٹاکیز اور دیگر مواصلاتی آلات سمیت ممنوعہ سامان برآمد ہوا، جس نے کئی نئے سوالات کو جنم دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی، مبینہ جعلی سگریٹ مافیا اور اس کے سہولت کاروں کے درمیان روابط کی تحقیقات کا دائرہ بھی وسیع کر دیا گیا ہے، جبکہ مزید گرفتاریوں اور اہم انکشافات کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
پرائیویٹ اسکول مافیا پہلے ہی والدین کو کاپیاں کتابیں سکول بیگ ٹائی یونیفارم حتیٰ کہ بیلٹ تک اپنی مخصوص دکانوں سے خریدنے پر مجبور کرکے بھاری اخراجات کا بوجھ ڈال رہا ہے۔اب انہوں نے اضافی کمائی کا ایک اور طریقہ ڈھونڈ لیا ہے۔
گرمیوں کی چھٹیوں کے کام کے لیے اسکولوں کی جانب سے اپنے پرنٹ شدہ پیک فروخت کیے جا رہے ہیں جنکی قیمت پلے گروپ سے تیسری جماعت تک کے بچوں کے لیے 800 سے 1000 روپے تک رکھی گئی ہے۔ حالانکہ یہی کام ماضی میں ایک سادہ رجسٹر یا کاپی پر باآسانی کروایا جاتا تھا۔
حکومت محکمہ تعلیم اور متعلقہ حکام سے مطالبہ ہے کہ ایسے اسکولوں کے خلاف کارروائی کی جائے جو والدین کو غیر ضروری اخراجات برداشت کرنے پر مجبور کر رہے ہیں اور تعلیم کو کاروبار بنا چکے ہیں۔
اسلام آباد : نور مقدم کو انصاف مل گیا
سپریم کورٹ نے مجرم ظاہر جعفر کی نظرثانی اپیل مسترد کرتے ہوئے سزائے موت برقرار رکھی۔
آج نور مقدم کی روح کو سکون ملا ہوگا
جہاں سفارشی و نااہل حکمران ہونگے وہاں یہی ہوگا
#پیلپز_پارٹی کی بلوچستان حکومت کی نااہلی کے سبب #کوئٹہ#بلوچستان بھر میں #پٹرول کا شدید بحران نظام زندگی مفلوج ھو کر رہ گیا
شہر بھر میں کہیں بھی پٹرول دستیاب نہیں ٹرانسپورٹ کا پہیہ جام ھونے لگا
پٹرول پمپوں کے باہر گاڑیوں رکشوں اور موٹر سائیکلوں کی لمبی لمبی قطاریں
کویٹہ شہری صبح سویرے ہی پٹرول پمپس پہنچ گئے لیکن گھنٹوں بعد بھی پٹرول سے محروم
ڈپٹی کمشنر اور انکی ٹیمیں صرف فوٹو سیشن میں مصروف پٹرول فراہم کرنے کے تمام دعوے جھوٹے ثابت ھوئے
بچوں کی بڑی تعداد سکول پہنچنے میں ناکام حاضری نہ ھونے کے برابر ۔
حکومت مسلسل بجلی کی قیمت میں اضافہ کر رہی ہے جبکہ واقفان حال کا کہنا ہے کہ بجٹ میں الیکٹرک گاڑویوں کی امپورٹ میں ٹیکس کم کرنے جارہی ہے۔
اسکا مقصد کیا ہے ؟
پرائیویٹ اسکولوں میں اوقاتِ کار کے حوالے سے ایک عجیب صورتحال پیدا کر دی گئی ہے۔ ایک ہی گھر کے بچوں کے لیے مختلف آمد و رفت کے اوقات مقرر ہیں۔ پلے گروپ کے بعض بچوں کو صبح 8 بجے جبکہ دیگر کلاسوں کے بچوں کو 7:40 بجے اسکول پہنچنا ہوتا ہے۔ اسی طرح چھٹی کے اوقات بھی مختلف ہیں؛ کسی کی 12 بجے کسی کی 12:30 بجے اور کلاس تھری کے بچوں کی 1:30 بجے۔
اس پالیسی کی وجہ سے والدین کو اپنے بچوں کی پک اینڈ ڈراپ کے لیے دن میں کئی بار الگ الگ چکر لگانے پڑتے ہیں، جس سے وقت، ایندھن اور وسائل کا ضیاع ہوتا ہے۔
کم از کم پلے گروپ کی تمام کلاسوں کے لیے چھٹی کا وقت یکساں رکھا جائے تاکہ والدین کو غیر ضروری مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
@Dr_KMSOfficial@MaryamNSharif
عمران خان نے محمود اچکزئی کو معتبر زیرک دور اندیش سمجھنے کی غلطی کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر بنوا دیا۔انہیں یہ ادراک تک نہیں ہوا کہ محمود خان پشتون تعصب کی سیاست کرتے ہوئے ایسے بیانات دیتے ہیں کہ جن سے باقی قوموں کی دل آزاری ہوتی ہے ایسے شخص کے پاس یہ صلاحیت ہو ہی نہیں سکتی کہ وہ دیگر نظریات کے سیاستدانوں کو ایک میز پر بیٹھا اور قائل کر سکیں۔ اپوزیشن لیڈر بننے سے محمود خان اچکزئی کی بلوچستان میں چند صوبائی نشستوں پر پوزیشن بہتر ضرور ہوئی مگر اسکا عمران خان یا پی ٹی آئی کوئی فائدہ نہیں ہوا اور نہ ہی ہوگا۔
آخر عمران خان سے یہ غلطی ہوتیں ہیں یا کرائی جاتیں ہیں ؟؟ کون ہے ان غلطیوں کے پیچھے ؟؟
سرکاری افسران بھی سمگل شدہ سگریٹ پینے لگے
آج پاکستان میں بھی پوری دنیا کی طرح انسداد تمباکو نوشی کا دن نعروں اور ہوٹلوں میں تقاریر کر کے جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے۔ پاکستان میں انسداد تمباکو نوشی کے حوالے سے قوانین پر عمل درآمد کی اصل صورتحال کیا ہے؟ 2025 کے ایک سروے کے مطابق اس وقت پاکستان میں 477 سگریٹ برانڈ فروخت ہو رہے ہیں۔ جن میں سے صرف 22 سگریٹ برانڈز حکومت پاکستان کے تمام قوانین پر عمل کر رہے ہیں۔ یعنی کہ کل 477 میں سے 455 سگریٹ برانڈ حکومت پاکستان کے قوانین پر عمل نہیں کر رہے۔ ان میں سے 320 سگریٹ برانڈ ایسے ہیں ہیں جو سمگل شدہ ہیں اور ان پر حکومت پاکستان کی منظور کردہ ہیلتھ وارننگ موجود نہیں۔ پاکستان میں جتنے بھی انسداد تمباکو نوشی کے قانون ہیں ان پر کتنا عمل کو رہا ہے اس کے اگر آڈٹ کر لیا جاے تو شرم کے مارے ان قوانین کو ہی ختم کر دیا جاے گا۔ قوانین بنا دیں پھر ان کے اوپر مزید قوانین بنا کر فائلوں کی زینت بنا دیں اور ایوارڈ حاصل کر لیں۔ لیکن ان قوانین پر عمل بھی ہو رہا ہے یا نہیں، اس پر نہ کوئی وزارت زمہ داری لیتی ہے اور نہ کوی افسر سوچتا ہے کہ عملدرآمد بھی کروانا ہوتا ہے۔ منظور کردہ ہیلتھ وارننگ کے بغیر سگریٹ سرعام فروخت ہو رہے ہیں۔ جب سے سگریٹ مہنگے ہوئے ہیں، سرکاری افسران کی اکثریت نے خود سمگل شدہ بغیر پاکستانی ہیلتھ وارننگ کے سستے سگریٹ استعمال کرنا شروع کر دیے ہیں۔ جب قوانین پر عمل ہونا ہی نہیں ہوتا تو قوانین کے اوپر مزید قوانین بنا کر فائلوں کو پیٹ کیوں پالا جاتا ہے۔
#WorldNoTobaccoDay
#TobaccoFreePakistan
#EnforceTheLaw
وزیراعلی پنجاب مریم نواز صاحب چینل فائیو راولپنڈی کے رپورٹر مظفر بھٹی کی اہلیہ کو کینسر کی تشخیص ہوئی ہے جوکہ ابتدائی سٹیج پر ہے جسکا علاج بہت مہنگا ہے۔۔آپ سے اپیل ہے کہ شریف ہسپتال لاہور میں انکا فری علاج کرا دیں۔ مظفر بھٹی آپ کو دعائیں ہی دے سکتا ہے ۔ پلیز پلیز 🙏
@MaryamNSharif@Marriyum_A@CMComplaintCell
مصر ایران سمیت دنیا کے کئی ممالک صلاحیت ہونے کے باوجود اٹیمی دھماکے(تجربات)نہیں کر سکے لیکن نڈر دور اندیش زیرک نواز شریف نے یہ کر دکھایا۔بعض بغض و حسد کے مارے اپنی جلن مٹانے کیلئے کہانیاں سناتے ہیں ہم انکو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں۔
پوری قوم کو یوم تکبیر مبارک ہو
#شکریہ_نوازشریف