Another girl, another woman, another hash tag, another trend, one more Qandeel Baloch, one more Zainab, one more Noor Muqaddam. We've lost humanity. We've failed as human.
#SanaYousaf#JusticeForSanaYousaf
قال قال رسول اللّٰه ﷺ
کسی عربی کو عجمی پرکسی عجمی کو عربی پر
کسی کالے کو گورے پر اور کسی گورے کو کالے پر کوئی فضیلت نہیں ہےفضیلت کا معیار صرف "تقوی" ہے~🫀
ایک دن ہم بھی عرفات کےمیدان میں،
مسجدنمرہ کےسائےتلےبیٹھے ہوںگے،
احرام میں لپٹے،دل کانپتےہوئے،آنکھیں اشکباراور زبان پرصرف ایک صداہوگی
"لبیک اللهم لبیک"
ہم بھی حج کاخطبہ سنیںگے،
اُس مقام پر کھڑےہوںگےجہاں لاکھوں انبیاء،اولیاء اورحاجی گزرے
ان شاء اللہ وہ دن آئے گا
#Hajj#HajjMubarak
Why does the mataaf look black on 9th Dhul Hijjah?
Here is the beautiful annual custom of the people of Makkahl known as "Yawm Al-Kholeef," derived from the Arabic word for "void" or "empty." 1/2
#Hajj#Hajj_2025#يوم_عرفه
یہ وہ کلمات ہیں جنہیں تکبیراتِ تشریق کہا جاتا ہے۔ ۹ ذی الحجہ کی نمازِ فجر سے ۱۳ ذی الحجہ کی نمازِ عصر تک ہر فرض نماز کے بعد ایک مرتبہ بلند آواز سے (مردوں کے لیے ) اور آہستہ آواز سے خواتین کے لیے تکبیراتِ تشریق پڑھنا واجب ہے۔
Heal, so you can see that attention is not love, attachment is not connection, and the bare minimum is not effort. You deserve a love that soothes your soul and gives you peace, not chaos.~🎀