@muzamil_45 جس ملک میں ایک مفتی کو اتنی معلومات ہوں تو اسکے لمبڑون کو تو بہت کچھ پتہ ہوگا لیکن کمال ہے آج تک کوئ حملہ روک نہیں پاتے اور انڈیا گھس کر سرجیکل کرجاتا ہے لیکن یہ مفتی+ لمبڑون سوتے رہتے ہیں۔
@AdvSahibaRana@iqbal_dr87351 اگر یہ بات ��رف نر ہونے کی ہو تو باقی سب صوبے والے تو پھر نر نا ہوئے، انکو کہتے ہیں بیوقوف جو فوج کے ہوتے ہوئے خود کو مفت میں قربانی کے لیے پیش کرتے ہیں۔
@cutehunmee سویلین کو اپنے گھر والوں کے بارے میں بھی سوچنا چائیے جو کام جسکا ہے اسی کو ہی کرنے دیں، جس چیز کی تنخواہ لیتے ہیں کرنے دیں وہ کام انہیں کو۔