@m_asifmahmood جمہوریت یہ بھی تو نہیں ہے کہ پچپن 55 سال پہلے کے لوگوں نے جو طے کر دیا اسے آج کے لوگ بھی بھی ویسے ہی مانیں؟
کیا اسمبلیوں میں عام عوام اور آج کے نوجوانوں کی کوئی نمائندگی ہے؟
سارے سرمایہ دار، ملا، اور جاگیر دار دہائیوں سے قابض ہیں
مذہب کی غلامانہ تشریح ان کے مفاد میں ہے