Dear IK, Appreciate your clarity of having a strong army for Pakistan, as Farid Zakaria was told . You reiterated the same in your twitter space tonight. Dirty dozen in power and two illegal care taker setups will fail to bedevil your persona and PTI with Allah’s blessings
Public Poll
اگر عمران خان کے علاوہ PTI کے تمام بڑے ناموں کو پارٹی چھوڑنے پر مجبور کر دیا جاۓ،
تو آپ الیکشن میں کس جماعت کو ووٹ دیں گے؟
Vote & RETWEET. Let's gauge the public pulse!
اگر روزانہ ہاتھ جوڑ کر بھی اپیل کرنا پڑی تو کرتا رہوں گا کہ اس چیتے کے جگر والے ، کے پی کے ہر بوڑھے جوان کے دل میں دھڑکنے والے ، اپنے سینے میں قیامت خیز رازوں کو چھپائے ہوئے ، اس ہیرے کی سلامتی کی دعاؤں کو اپنی نمازوں کا حصہ بنائے رکھیئے اور اسخود بھی اس کی حفاظت کیجئے ۔
سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوک��ر نے ٹھیک کیا کہ زرداری صاحب نے استعفیٰ مانگا تو خوش دلی سے پیش کر دیا۔ نوجوان لیڈر کو آنے والے کل کا چہرہ دکھائی دے رہا ہے۔ اپنی آرزوؤں میں اندھے منجھے ہوئے پارٹی لیڈر کو ادراک نہیں ۔ سیل زماں کے ایک تھپیڑے کی دیر ہے۔
#ARY کا قصور کیا ہے؟
یہی کہ دنیا بھر میں پاکستان کی آواز بنا،
پاکستان کا تشخص اجاگر کیا،
فرنٹ لائن پرپاکستان،افواج پاکستان اعلی عدلیہ کا دفاع کیا،
“آپ”نے اس سےکس بات کا انتقام لیا؟
چار ہزار خاندان، چوبیس ہزار لوگ فاقہ کشی کرنے پر مجبور ہونگے، سوچو اللہ کے قہر کو دعوت مت دو
سلمان رشدی سمیت رحمتہ اللعالمین صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی شان میں گستاخی کے ہر مرتکب کی قسمت میں رسوائی کے سوا کبھی کچھ نہ تھا۔ زندگی بھر ذلت و رسوائی' خوف و تنہائی اور آخرت میں نار جہنم ۔
چشم اقوام یہ نظارہ ابد تک دیکھے
رفعت شان "رفعنا لک ذکرک "دیکھے
محسن داوڑ کو وزیرستان میں جرگہ سے نکالنے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی، گرینڈ امن جرگہ مشران نے پی ڈی ایم کا ساتھ دینے پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا اور دھکے دیکر انہیں نکالا گیا۔
Disappointing to note that Supreme Court has not expressed the,"moral outrage" on Dost Mazari's illegal acts, which it had displayed on 9th April & delaying Court proceedings till Monday, 25th July, amounts to gross injustice! Court Decision should have happened last night!