_*🌺اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم 💐*_
_*👈🌹 جب انسان حقیقت کا یقین پا لیتا ہے تو وہ بے یقینی کی کیفیت سے نکل آتا ہے ۔انسان اور اس کی روح کو کوئی چیز اتنا فائدہ اور ایسی خوشی نہیں دے سکتی جتنا یقین دیتا ہے ۔جب انسان یقین کھو دیتا ہے تو دراصل وہ سب کچھ کھو دیتا ہے 🌹صبح بخیر🌹
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
کوئی عورت اپنے محرم رشتہ دار کے بغیر سفر نہ کرے اور کوئی شخص کسی عورت کے پاس اس وقت تک نہ جائے جب تک وہاں ذی محرم موجود نہ ہو۔
(بخاری،۱۸۶۲)
رسولﷺ نے ارشاد فرمایا'
اخری زمانے میں کچھ لوگ ایسے ہوں گے جو دنیا حاصل کرنے کیلیے دین کا سہارہ لیں گے۔ یہ بد ترین لوگ ہوں گے
(جامع ترمذی جلدی دویم حدیث نمبر290)