ضروری کاموں کے لیے اسی سڑک سے گزرتے ہیں۔
ہم متعلقہ سیکیورٹی اداروں، ضلعی انتظامیہ اور ذمہ دار حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ عوامی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے اس سڑک کو فوری طور پر آمدورفت کے لیے کھول دیا جائے، کیونکہ عوام کی سہولت اور امن و امان دونوں یکساں اہم ہیں۔
سیوئی چیک پوسٹ کے قریب سیکیورٹی وجوہات کی بنیاد پر عوامی سڑک کو بند کرنا عام لوگوں کے لیے شدید مشکلات کا باعث بن رہا ہے۔ یہ سڑک صرف ایک گاؤں ہی نہیں بلکہ پورے تحصیل واڑہ ماموند کے ہزاروں شہریوں کی آمدورفت کا اہم راستہ ہے۔ لوگ روزانہ تعلیم، علاج، کاروبار، سرکاری دفاتر اور دیگر 1/2
عوامی نیشنل پارٹی کے 40ویں یومِ تاسیس کے موقع پر صوبائی صدر میاں افتخار حسین نے پارٹی کے مرکزی دفتر باچا خان مرکز پشاور میں پرچم کشائی کی۔ بعد ازاں پختونخوا میں پائیدار امن، ترقی و خوشحالی اور شہداء کے درجاتِ بلندی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔
#MyRedFlag | #ANP
🛑خیبر پختونخوا میں چند گھنٹوں کی بارش نے حکومتی کارکردگی اور انتظامی تیاریوں کا پول کھول دیا ہے، میاں افتخار حسین
🛑صوبائی دارالحکومت پشاور سمیت متعدد اضلاع میں سڑکیں تالاب کا منظر پیش کر رہی ہیں
🛑ک��ی شہری علاقوں میں بارش کا پانی گھروں، دکانوں اور مارکیٹوں میں داخل ہو کر شہریوں کو شدید مشکلات سے دوچار کر رہا ہے
🛑خیبر، نوشہرہ، پشاور، باجوڑ، دیر، وزیرستان اور دیگر اضلاع میں مختلف واقعات میں جانی و مالی نقصان نہایت افسوسناک ہے
🛑عوامی نیشنل پارٹی تمام متاثرہ خاندانوں کے ساتھ دلی ہمدردی اور مکمل یکجہتی کا اظہار کرتی ہے
#ANP | #ANPPakhtunkhwa | #FloodsInPakhtunkhwa