@11hero_handsome ہر چیز میں اللہ تعالٰی کی حکمت ہوتی ہے۔ جو ہم لوگ نہیں سمجھ رہے ہوتے مگر اللہ ایک دن اس چیز کی حقیقت آپ کے سامنے لا کھڑا کرتا ہے تب ہم اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ اس نے بچا لیا۔ کیونکہ اللہ اپنے بندوں کے لیے کبھی برا نہیں سوچتا۔اللہ کی رضا میں راضی رہنا سیکھیں۔
@syed_bacha 9 مئی اور 9 جون ڈیٹ بھی ایک لوگ بھی ایک ۔ اب سب کچھ سامنے آ چکا ہے کہ پاکستان کے اصل دشمن کون ہیں؟ ہم تو ttp اور BLA کو رو رہے تھے مگر اصل سانپ تو اپنی ہی آستینوں سے نکلے ہیں۔
ملک میں فساد کرنے والے لوگوں پر اللہ تعالٰی نے لعنت کی ہے ۔ تو ایسے فسادی لوگوں پر ہم لوگوں کا لعنت کرنا تو بنتا ہی نہیں کیونکہ ایسے لوگ تو اللہ کی لعنت کی لپیٹ میں ہیں۔
یہ وہ خواتین ہیں جو ہمارے معاشرے کے مردوں کے ظلم کانشانہ بنیں۔کیا ان مرد حضرات کی تربیت انکی ماؤں نے ایسی کی کہ یہ انسانیتبھولبیٹھےہیں؟ ان کے جرائم پیشہ بننے میں کس کا قصور ہے ماں باپ کا، معاشرے کا یا پھرکم تعلیم کا ؟ آخرکیوں مرد حضرات میں دن بہ دن انسانیت ختم ہوتی جا رہی ہے؟
تیزاب گردی اکثر مردانہ بالادستی قائم رکھنےکےایک ہتھیارکےطورپراستعمال کی جاتی ہے،مثلاً شادی کی پیشکش مسترد ہونے،جنسی تعلقات یامحبت کی پیشکش قبول نہ ہونے،جہیزکےتنازعات یامردانہ غصے کےنتیجےمیں۔مجرم کامقصد عورت پر سماجی موت مسلط کرنا ہوتا ہے۔سپریم کورٹ کافیصلہ
@NorthPole90N ایسی بھی بات نہیں پاکستان میں بھی ایسے لوگوں کو سراہا جاتا ہے۔ جیسے کوئٹہ کی لیڈی ڈاکٹر ماہ نور کی جان ایک نوجوان نے بچائی ہے اور زخمی ہو کر خود ہسپتال میں زیر علاج ہے وزیر وزیر اعلی بلوچستان اس کی look afterخود کر رہے
The world most brutal Prison
CECOT/ Terrorism Containment Center (El Salvador)
Built recently as part of El Salvador's massive crackdown on gang violence, CECOT is the largest prison in the Americas, designed to hold tens of thousands of high-ranking criminals