دنیا جہان کے گھٹیا اور بے شرم ٹرولر۔۔میں جمعیت علمائے اسلام اور پی ٹی آئی دونوں کو بطور بیٹ کور کرتا ہوں۔۔۔ ملاقاتوں کی خبریں اور اندرونی کہانی میں نے بریک کی ہیں، تم اپنی دلالی جاری رکھو
انٹرنیشل مارکیٹ میں آج خام تیل کی قیمت پوری پانچ فیصد کم ہوئی ہے مگر فرعون اصغر نے آج بھی قیمتیں بڑھا دی ہیں
ثابت ہوا کہ پیٹرول کی قیمت بڑھانے کا تعلق عالمی مارکیٹ سے نہی شہباز شریف کی لوٹ مار سے ہے
جس طرح یہ فرعون روز رات پیٹرول ڈیزل مہنگا کرتے عوام بھی روز رات ان کی خوب عزت افزائی کرے نماز میں بدعائیں دے الٹے ہاتھ سے ان کی تباہی مانگیں
آپ کا کھاتہ کھول دیا ہے آپ دل ہلکا کر لیجئے
حکومت نے مکمل سر سے اتار دی عوام کا کوئی خیال نہیں ایک بار پھر پٹرول بم گرا دیا اب پٹرول مہنگا کرتے بھاشن دینے بھی نہیں آتے
پٹرول 3روپے 66 پیسے کا اضافہ ، ڈیزل 4 روپے 80 پیسے مہنگا کر دیا گیا
اب پٹرول 335روپے 18 پیسے ، ڈیزل 383روپے 46 پیسے ہو گیا
آزاد کشمیر کا سکندر سلطان راجہ یہ سب کچھ دیکھ کر بھی خاموش ہے، کوئی ضابطہ، کوئی قائدہ، کوئی قانون، کوئی شرم، کوئی حیا؟؟
کیا آزاد کشمیر کا الیکشن جیتنے کے لئیے پنجاب کے بجٹ میں ان اخراجات کی منظوری لی گئی تھی؟
ایکسکلوسیو بڑی بریکنگ :
پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار کا اسلام آباد میں سرکاری گھر اسٹیٹ آفس نے کینسل کر دیا یہ انکشاف اسلام آباد ہائیکورٹ رجسٹرار کے جسٹس بابر ستار کو بھیجے نوٹس میں ہوا ہے
بات یہاں تک ختم نہیں ہوئی بلکہ
اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار نے اس بھیجے گئے نوٹس کے ذریعے جسٹس بابر ستار کو اسلام آباد کا سرکاری گھر ایک ماہ میں خالی کرنے کا نوٹس دے دیا
بات یہاں بھی ختم نہیں ہوئی بلکہ ۔۔
نوٹس کے مطابق تین اگست آنے سے دس دن پہلے ہی آج جسٹس بابر ستار کے گھر کے باہر کچھ ہلچل بھی ہوئی ہے جسٹس بابر ستار عدالتی چھٹیوں پر ہیں وہ گھر پر موجود نہیں تھے
بریکنگ نیوز 🚨ہسپانوی سیاست دان Ione Belarra کا بڑا بیان۔ امریکا کو دھو ڈالا 🔥🔥
پہلے انہوں نے فلسطین، لبنان، شام اور یمن پر حملہ کیا، پھر وینزویلا اور کیوبا اور اب ایران پر حملہ کیا۔ امریکہ اور اسرائیل انسانیت کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہیں۔
نواز شریف کشمیر میں کہہ رہے تھے ہماری حکومت بنی تو ہر تین مہینے بعد آکر پوچھوں گا کہ منشور پر عمل ہو رہا ہے کہ نہی
نواز شریف صاحب کیا آپ نے چار سال میں اپنے بھائی سے پوچھا ہے کہ پیٹرول بجلی گیس کے قیمتوں کے نیچے غریب کیسے دفن کر دیے ہیں ؟
کیا آپ صرف الیکشن سے پہلے وعدے کرنے اور پھر نیپال چلے جانے کے لیے رہ گے ہیں
گرفتاری کے دوران راہول گاندھی کا جوتا کہیں گر گیا تو پھر انہوں نے جوتا نہیں پہنچا ایک پاؤں میں جوتا ہے ایک میں نہیں ہے ۔ یہ مناظر ساری دنیا دیکھ رہی ہے ۔ ایک اپوزیشن لیڈر کو ایسا ہی ہونا چاہیے
آج حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب نے جب یہ شعر پڑھا کہ
" رچا ہوا ہے بدن میں ابھی سرور گناہ
ابھی تو خوف نہیں آئے گا سزا سے مجھے"
تو خواہش ہوئی کہ غزل تلاش کروں، عدیم ہاشمی کی اس غزل کا ہر شعر ہی کمال ہے پر مولانا نے جس شعر کا انتخاب کیا وہ اعلی ہے ۔ غزل کے کچھ اشعار یہاں پیش خدمت ہیں ۔ پہلا، دوسرا، تیسرا شعر تو حالات حاضرہ پر فٹ ہوگیا ۔ انتخاب غوری نامہ
مفاہمت نہ سکھا جبر ناروا سے مجھے
میں سر بکف ہوں لڑا دے کسی بلا سے مجھے
زباں نے جسم کا کچھ زہر تو اگل ڈالا
بہت سکون ملا تلخیٔ نوا سے مجھے
رچا ہوا ہے بدن میں ابھی سرور گناہ
ابھی تو خوف نہیں آ��ے گا سزا سے مجھے
میں جی رہا ہوں ابھی اے زمین آدم خور
ابھی تو دیکھ نہ تو اتنی اشتہا سے مجھے
میں سر بہ سجدہ ہوں اے شمرؔ مجھ کو قتل بھی کر
رہائی دے بھی اب اس عہد کربلا سے مجھے
میں ریزہ ریزہ بدن کا اٹھا رہا ہوں عدیمؔ
وہ توڑ ہی تو گیا اپنی التجا سے مجھے
عدیم ہاشمی
حاضر سروس وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا بیان: جاوید ہاشمی صاحب کی چادر چار دیواری پر حملہ ایک نیچ حرکت ہے اور گھٹیا سوچ اور ذہنیت کی عکاس ہے جس کی ہم شدید مذمت کرتے ہیں۔ جو چاہے کر لو، وقت بدل رہا ہے۔ اس وقت سے ڈرو جب اپنے بچاو کے لیے تمھارے پاس حکومت اور حکومتی طاقت نہیں رہے گی۔
پہلے مہینہ بعد پیٹرول بڑھتا تھا پھر پندرہ دن ہوا اس کے بعد آٹھ دن بعد اور اب فرعون کی اولادوں نے روزانہ پیٹرول مہنگا کرنے کا اعلان کیا ہے
انکا خیال روز تھوڑا تھوڑا جھٹکا لگے گا تو تکلیف کم ہو گی عوام بولے گی نہی
ایک سو ستر روپے کی گیس پر 600روپے فکسڈ ٹیکس اور دو سو دیگر ٹیکس لگا کر ایک ہزار بل بنا دیا
دنیا کے کسی بھی اصول اور ضابطے میں اصل بل سے چار گنا ٹیکس نہی ہوتا یہ معاشی غنڈا گردی ہے
نون لیگ اس پر صرف لعنت کی مستحق ہے جبکہ راتب خور چاہتے اس ک�� تعریفیں کی جائیں
سولر پینل قومی گرڈ کیلئے خطرہ بنتے جارہے ہیں ۔ ان سے قومی گرڈ کو نئے تکنیکی اور انتظامی مسائل کا سامنا ہے ۔ وزیر توانائی اویس لغاری
کل کو یہ صاحب یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ 25 کروڑ عوام پاکستان کیلئے خطرہ بنتے جارہے ہیں ۔