سنت ابراہمی کی پیروی دراصل رضائے الٰہی کے سامنے سرتسلیم خم کرنے کا نام ہے۔
زمانے کے شیطانوں اور کفر کے ہرکاروں کو شکست دینے کیلئے فلسفہ قربانی کوسمجھنا اور عمل کرنا ہوگا.
کارکنان مہاجر شہداء کے اہل خانہ تک قربانی کا گوشت پہنچا کر انہیں بھی عید کی خوشیوں میں شریک کریں.
Trump, a wrestler who has become mentally disabled after losing in the ring, has the American military and the people in his hands. Just think, Americans.
دنیا میں وہی قوم ہے تعظیم کے قابل
جو قوم اپنے حالات کا رخ موڑ دیتی ہے
ہمارا نظریہ ہمارا غرور
ہماری ثقافت ہمارا شعور
جئے مہاجر
جئے آفاق احمد بھائی
مہاجر قومی موومنٹ پاکستان
ایسی ہے پاکستانی قوم
یہ حکمران اگر قوم کو ننگا بھی کردیں تب بھی یہ گلی کے نکڑ پر کھڑے ہو کر آپس میں بحث کریں گے
اور اپنی شلواریں واپس لے کر شکر ادا کریں گے کہ کتنا اچھا فیصلہ ہے
First, the Govt Ministers sit on TV shows saying that Sulaiman and Kasim will be granted visas if they apply, claiming they have not applied for visas to visit Pakistan.
When we provided their tracking numbers for visa applications, this man (Atta Tarar) says they should travel on their NICOP.
Who is he to decide how they travel to Pakistan? Does this Govt Minister even realizes that he has made a statement which is against the law of Pakistan?
The law gives every citizen the right to travel by NICOP or on valid visas.
اُردو ترجمہ 🛑
پہلے حکومتی وزراء ٹی وی پروگراموں میں بیٹھ کر یہ کہتے ہیں کہ اگر سلیمان اور قاسم ویزا کے لیے درخواست دیں گے تو انہیں ویزا دے دیا جائے گا، اور یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ انہوں نے پاکستان آنے کے لیے ویزا کی درخواست ہی نہیں دی۔
جب ہم نے ان کی ویزا درخو��ستوں کے ٹریکنگ نمبر فراہم کیے، تو یہ شخص (عطا تارڑ) کہتا ہے کہ انہیں 'نائیکوپ' (NICOP) پر سفر کرنا چاہیے۔
وہ یہ فیصلہ کرنے والا کون ہوتا ہے کہ وہ کس طرح پاکستان کا سفر کریں؟ کیا اس حکومتی وزیر کو اس بات کا احساس بھی ہے کہ اس نے جو بیان دیا ہے وہ پاکستان کے قانون کے خلاف ہے؟
قانون ہر شہری کو یہ حق دیتا ہے کہ وہ نائیکوپ یا درست ویزا، دونوں میں سے کسی پر بھی سفر کر سکے
پاکستان کے عوام کا مقبول ترین لیڈر عمران خان ہے ، اس پہ ریڈلائن لگا د��نے والے خاطر جمع رکھیں !! کیونکہ حمایت، محبت اور عقیدت کا یہ سلسلہ اب ایک نسل سے دوسری تیسری نسل تک جا چکا ہے۔ ♥️
نئے انتظامی یونٹ بنائے تو وفاق کی حمایت کرینگے.
سندھ میں علیحدگی پسندوں کی بڑھتی سرگرمیوں پر تشویش ہے.
پیپلزپارٹی سندھی علیحدگی پسندوں کی سرپرستی بند کرے،علیحدگی پسند کھلے عام ملک کے خلاف نعرے لگارہے ہیں اور انہیں حکومت گرفتار کرنے میں سنجیدہ نہیں ہے.