عورت نامحرم کے ساتھ عمرہ ادا نہیں کر سکتی۔ لیکن عورت رمضان المبارک میں جلسوں میں جا کہ نامحرم کے بیچ ناچ سکتی ہے
(غمگین یوتھیا)😅
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
کچھ لوگ تمہیں سمجھائیں گے
وہ تم کو خوف دلائیں گے
جو ہے، وہ بھی کھو سکتا ہے
اس راہ میں رہزن ہیں اتنے،
کچھ اور یہاں ہوسکتا ہے
کچھ اور تو اکثر ہوتا ہے.
پر تم جس لمحے میں زندہ ہو
یہ لمحہ تم سے زندہ ہے
یہ وقت نہیں پھر آئے گا
تم اپنی کرنی کر گزرو
جو ہوگا دیکھا جائے گا
فہمیدہ ریاض