رانگلی فکسڈ کا آڈر رات کے اندھیرے میں دیا گیا باعث حیرت جہاں 200 کیسسز میں سے صرف سعد رضوی کا کیس ہی کیوں راتوں رات رانگلی فکسڈ کہہ دیا گیا سوال ہزار جواب ایک بھی نہیں —
پاکستان کا موجودہ سارا نظام ہی Wrongly Fixed ہے✋
@_iBne_Ali حافظ سعد حسین رضوی اور شہزادہ حافظ انس حسین رضوی اور دیگر قائدین 8 ماہ سے کہاں ہیں؟؟ان کی جبری گمشدگی کو ختم کیا جائے اور فوری طور پر ان کو منظر عام پر لایا جائے
Release Saad Rizvi
10 محرم الحرام اسلام آباد محفل ذکر شہدائے کربلا میں ذکر صحابہ اہل بیت سُن کر ایک قادیانی حسنین کریمین کے صدقے سے کلمہ پڑھ کے حضور ﷺ کا غلام بن گیا۔
اللہ پاک بھائی کی حفاظت فرمائے مزید استقامت دے🤲🏻
یقیناً یہ محفل قبولیت کی نشانی بھی ہے۔💫
تاجدار ختم نبوت ﷺ زندہ باد زندہ باد
علامہ سعد حسین رضوی کے کیس پر برہان معظم ایڈووکیٹ کا یہ انٹرویو ہمارے قانونی اور آئینی ڈھانچے پر کئی سنگین سوالات کھڑے کرتا ہے۔
تہلکہ خیز انٹرویومکمل لازمی سنیں👇🏻
پُراسرار خاموشی کا 8 ماہ سے زیادہ وقت۔۔
سربراہ TLP حافظ سعد حسین رضوی اور حافظ انس رضوی کہاں ہیں؟ سانحہ مریدکے کے بعد کیا کچھ ہوا؟
سعد رضوی صاحب کے وکی�� برہان معظم ملک نے تہلکہ خیز انٹرویو میں حقائق سے پردہ اٹھا دیا
@ShakirAwan88
https://t.co/f5Lx0DEt2s
مکمل انٹرویو ضرور سُنے👇
حافظ سعد رضوی کے کیس میں تاخیر کیوں ہوئی ضرور سُنیں۔
سعد رضوی کیخلاف لاہور سمیت پنجاب بھر میں 54 تھانوں میں مقدمات درج ہیں، 13 اکتوبر 2025 کو آخری مرتبہ سعد رضوی اور انکے بھائی کو دیکھا گیا،آج تک معلوم نہیں ہوسکا وہ کہاں ہیں۔
وکیل حافظ سعدحسین رضوی برہان معظم ملک
بربان معظم صاحب کے تاریخی جملے
بے ضمیر عوام کو جگانے کے لیے
اور جمہوریت کو اپنا کام یاد کروانے کہ لیے
احتجاج عوام کا حق
اور انصاف جمہوریت کا حسن
👇👇👇🔥🔥👇👇
حافظ سعد حسین رضوی اور شہزادہ حافظ انس حسین رضوی اور دیگر قائدین کہاں ہیں 8 ماہ سے زیادہ کا عرصہ ہوگیا ہیں؟؟
ایڈوکیٹ برہان معظم صاحب کا مکمل انڑویو
https://t.co/bGCEFvuC8E