Çık çıkabiliyorsan!
bu bi filimden kare değil..
Filistini Unutma
Zulüm devam ediyor.!
Tek ses, tek nefes...
İsrail'i Durdurun
#WorldAllianceForGaza
(Gazze İçin Dünya İttifakı)
🚨 یہ ہر اخبار کے صفحہ اول پر کیوں نہیں ہے؟
(Should be Headline)
اسرائیلی فوج نے ایک فلسطینی نوجوان کو کنکریٹ کے نیچے دفن کر دیا انہوں نے اس ظُلم کے ساتھ انسانیت کے وجود کو ہی مٹانے کی کوشش کی ہے۔
الحمدللہ، پی ٹی آئی 24 میں سے 21 نشستیں جیت رہی ہے۔ فتح کو یقینی بنانے کے لیے فارم 45 ملنے تک تمام ساتھی اپنے اپنے اسٹیشنز پر موجود رہیں، غفلت کی کوئی گنجائش نہیں ✊🦾
صدیوں تک یاد رکھا جانے والا ایک اعزاز پاکستانی نوجوان کے نام ہو گیا ہے۔ سعودی عرب میں مقیم ایک باصلاحیت پاکستانی خطاط کی جانب سے اپنے ہاتھوں سے تحریر کیا گیا قرآنِ پاک کا نایاب اور خوبصورت نسخہ مسجدِ نبوی ﷺ کی انتظامیہ کو بطور تحفہ پیش کیا گیا، جسے سعودی حکام نے نہ صرف قبول کیا بلکہ اسے مسجدِ نبوی ﷺ کی تاریخی لائبریری کا حصہ بنانے کا اعلان بھی کر دیا۔ اس منفرد اعزاز کے بعد پاکستانی نوجوان کی محنت، فنِ خطاطی اور قرآنِ پاک سے محبت کو بھرپور انداز میں سراہا جا رہا ہے۔ خبر سامنے آنے کے بعد دنیا بھر میں مقیم پاکستانی فخر کا اظہار کر رہے ہیں جبکہ دینی اور سماجی حلقوں میں بھی اس کارنامے کو غیرمعمولی کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔
🚨عاجـــــــــــــــل⚡
الله أكبر مصدر موثوق حزب الله بالتعاون معا إيران قام بضرب احد المقارات السرية الاسرائيلية الهامة جداً وهذا يعد انجاز كبير لحزب الله وايران.🔥❤️🔥😱
@bint_abiha_2
الله أكبر تابعوا حسابهم💥👈🏾@vokd42@kwnn_yemen