جنیوامیں جہاں ایران اور امریکہ کے مذاکرات ہو رہے تھےوہاں سب حیران ہیں کہ یہ کیا ہوا؟ مذاکرات تو ٹھیک چلُ رہے تھے۔ مغربی دنیا نے ٹرمپ کے اس بیانیے کو مسترد کر دیا ہےکہ ایران پر حملہ سیلف ڈیفینس تھا انکا کہنا ہے ایران کی طرف سے تو ایسا خطرہ ہی نہیں تھا۔ سپین کے وزیراعظم نےامریکہ کی مذمت کی ہے۔ فرانس کے صدر نے سیکیورٹی کونسل اجلاس بلانے کی بات کی ہے۔ جسکا مطلب ہے امریکی بیانیہ لینے کو کوئی تیار نہیں۔ الجزیرہ
ایسے ہی کھلونے کے ساتھ ایک تج دئیے گئے جاپانی بندر کی ویڈیو نے دنیا ہلا کر رکھا دیا تھا، ایسے ہی کھلونوں کے ساتھ بے آسرا کر دئیے گئے فلسطینی بچوں کی ویڈیوز کچھ اثر نہیں رکھتیں۔ یہ آج کی دنیا ہے، قرب قیامت کا زمانہ۔
Asalamualiakum need A+ blood group urgent as patient is having a gallbladder surgery in Gulab devi hospital . Plz contact Abu barkar 0309-4644911
@BDonorsPakistan
It is very unfortunate that people who are trying to help flood effectees, they are unable to reach South Punjab for relief and rehabilitation activities.. because roads are closed.
Qasam se ajeeb he mulk hai .
People are coming on the roads to express solidarity with Palestinians all over the world. Why there is restriction in Lahore? One can differ with TLP on many issues but they have the right to speak in support of Palestinians. Use of force is unnecessary. https://t.co/dcGLPH2gQY
انڈیا پاکستان کی اس جنگ عظیم سوئم کا سب سے شاندار کلپ. جس نے ابھی تک ہمارے شاہینوں کی یہ والی پرفارمنس نہیں دیکھی،وہ فوراً دیکھے. اور جو دیکھ چکا ہے، وہ دوبارہ دیکھے.
کمال کردیا بھئی.
Unbelievable ! 👌👌👌🇵🇰
🔴 سی این این کے رپورٹر کا کہنا ہے کہ یہ ہندوستان ہی تھا جس نے پاکستان کی جانب سے میزائلوں کے حملے کے بعد جنگ روکنے میں مدد کے لیے رابطے کیے۔
▪️ ہندوستان نے سعودی عرب، ترکیے اور امریکہ سے جنگ روکنے میں مدد کی درخواست کی-
پاک فضائیہ کے وہ جوان جو بھارت میں دفاعی تنصیبات میں تباھی پھیلا کر غازی بن کے واپس لوٹے۔
وہ لمحات جب انہوں نے اپنی وصیتوں پر دستخط کئے،اگر غازی بن کر نا لوٹ سکیں تو ھمیں پاکستان کے پرچم میں دفنانا۔
نا ججھک،نا ڈر ،نا کوئی سوال،صرف ایک بات،مادر وطن کی حفاظت۔