اسلام علیکم!
مسکرائیں کیونکہ یہاں کھونے کیلئے کچھ بھی نہیں، آپکا رب موجود ہے، وہ ساتھ ہے تو سب آپکا ہے، آپکا رزق لکھا ہوا ہے، آپکی عمر محدود ہے، خوش رہیں، خوشیاں بانٹیں۔
فاصلے جدائیاں کھبی بھی محبت کو ختم نہیں کر سکتی۔
سالگرہ مبا��ک ہو قائد یاسین ملک 🎂🎂🎂❣️
تیرا قصور یہی ہے کہ تو نے کشمیری قوم کے لیے آزادی مانگی۔🙂
#ReleaseYaseenMalik
#happybirthday