کوئی تمہیں صرف ضرورت کے وقت یاد کرے، تو تم اس کے لیے بس ایک عارضی سہارا ہو۔ اور سہارا کبھی منزل نہیں ہوتا۔ تم وہ ہو جو مکمل چاہے جانے کے لائق ہے، ورنہ تمہارا نہ ہونا ہی بہتر ہے۔ اپنی ذات کو دوسروں کے عارضی زخموں کا مرہم مت بناؤ، کیونکہ تمہاری قیمت اس سے ک��یں زیادہ ہے
دھوکہ دینے والے جانتے ہیں کہ وہ رکنے والے نہیں، ان کا دل وفا پر قائم نہیں، پھر بھی وہ یہ الفاظ ادا کرتے ہیں۔ کیوں؟ کیونکہ یہ جملہ سامنے والے کے دل کو جکڑ لیتا ہے، ایک خواب سا دے دیتا ہے، ایک سہارا بنا دیتا ہے
تمام علی( ع) والوں کو عید زہرا (س) و تاج پوشی امام زمانہ (عج) مبارک ہو__!!🙌🏻✨🫀
عید زاہرہ ص عید شجاع تبسم امام سجاد ع🙌🏻✨🫀
تاج پوشی امام زمانہ علیہ السّلام🙌🏻✨🫀
آپ تمام مومنین کو بہت بہت مبارک ہو🙌🏻✨🫀
Karbala begins removing its black banners, marking the end of Muharram and Safar. For two months, the city mourned Imam Hussain (AS). The banners fall, but our tears and loyalty remain.
ہمارا سلام ہو اُن اِمامؑ پر جن کو اتنا زیادہ زہر دیا گیا کہ اُنؑ کے جگر کے ٹکڑے منہ سے باہر آنے لگے 😭
ہائے امام حسن علیہ سلام 💔
.
#سيد_شباب_أهل_الجنة 🌹