🚨 BREAKING: Nigel Farage & Reform exposed 🚨
We went undercover for a year to investigate illicit foreign donations. To watch the full 35-minute investigation follow link in bio.
صدیق جان کا بڑا دعوی 🔥
جیسے ہی عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو جار ہوا اسی وقت پاکستان میں دو بڑے لیگل مائنڈ جو GSP اسٹیٹس کو دیکھ رہے
انھوں نے حکومت کو مشورہ دیا عمران خان کو آپکو ہر حال میں ٹی وی اخبارات اور سہولیات شفاء ہسپتال منتقل کرنا ہوگا
اور ہمیں جو GSP پلس سٹیٹس میں 100 سوالوں کا سوالنامہ بھیجا گیا ہے
اس پر یہ جواب تیار کررہے ہیں
ابھی تو چلو ٹرمپ کے ساتھ ہماری یاری ہے باقی یہ فائل تیار کی جارہی کل کو کوئی چیز ٹریگر کرگئ�� تو پھر یہ لینے کے دینے پڑینگے
پمز کی الٹراساؤنڈ رپورٹ غلط آئی اور میرا بچہ premature تھا آپریشن کر دیا گیا میرا بچہ فوت ہو گیا یہ آپ رپورٹ دیکھ لیں.. شاہد خٹک کے سامنے ایک شہری رپورٹ لے آیا
4 سال بعد اللہ نے بیٹا دیا، آگ لگی تو انتظامیہ کا کوئی بندہ نظر نہیں آیا، نرسری کے تالے توڑنے کےلئے کوئی بندہ نہیں تھا، اندر میرا بیٹا تھا، تالہ توڑ کر اندر گیا، آگ نے اُٹھا کر مجھے باہر پھینکا، میں نے اپنے ہاتھوں سے چار سے پانچ جلے ہوئے بچے باہر نکالے، ایک باپ کا دُکھ۔!!💔
پمز اسپتال کا داخلی دروازہ اور ایمرجنسی خارجی دروازے دونوں کو انتظامیہ نے بند کیا ہوا تھا۔۔۔۔
ہم نے دیوار توڑ کر کچھ والدین اور بچوں کو ��یسکیو کیا باقی آگ میں جل گئے۔۔۔ریسکیو اہلکار کا موقف
اللٰ٘ہ اسکی نوکری اب محفوظ رکھے۔۔۔
افسوس کہ وفاقی وز��ا کئی دن سے اسلام آباد کے پمز اسپتال کی شان میں قصیدے بیان کر رہے تھے پمز میں آج آگ لگ گئی اور 15 نومولود بچوں کی جان چلی گئی اللّٰہ تعالیٰ ان بچوں کے والدین کو صبر دے اور حکمرانوں کو ہدایت عطا کرے جن کی غلط بیانیاں ایک تماشہ بن چکی ہیں