قاسم خان 🚨
اس وقت میں زیادہ پریشان ہوں کیونکہ آخری بار جب ہماری اپنے والد سے بات ہوئی تھی تو وہ اپنی آنکھ کے علاج اور دیگر قیدیوں کے ساتھ ہونے والے سلوک پر پریشان تھے۔
جیل میں حالات انتہائی خوفناک ہے، ہیپاٹائٹس کی وجہ سے جیل میں کئی اموات ہو چکی ہیں
میں حلفا کہتا ہوں مراد سعید نہ تو دہشت گرد ہے اور نہ انکا ساتھی۔ وہ تو دہشتگ��دی کا نشانہ بنا ہے۔ وہ اپنی قوم کا محب وطن بیٹا ہے جو دہشتگردوں کے خلاف کھڑا رہنے کی قیمت چکا رہا ہے۔ وہ کسی بھی سیاسی جرنیل سے بڑا پاکستانی ہے۔ جب وقت کا آرمی چیف اور DG ISI تحریک طالبان سے نئے تعلقات بنا رہے تھے تو وہ ان چند آوازوں میں شامل تھا جنہوں نے سب سے پہلے خبردار کیا اور اس گھناؤنے منصوبے سے منع کیا مگر افسوس آج وہی مراد سعید دہشتگرد قرار دے دیا گیا۔