@751bn محبت جب ایک ہو جائے تو وہ پھر دودھ دہی گوشت دالیں لانے تک محدود ہو جاتی۔ بصورت دیگر ہمیشہ دلوں میں سُلگتی رہتی۔ روح میں لہلاتی خوبصورت ہالے بناتی اور جوان رکھتی۔
@bookishengineer قرآن کہتا ہے۔
كياتونے نہیں دیکھا کہ تيرىے رب نے ہاتھی والوں كے ساتھ كياكيا؟
اللّہ نے کعبہ کی حفاظت کا ذمہ اپنے سر لیا ہوا۔
ویسے ہر پاکستانی اور ناپاک پھوج بیت المقدس چلی جائے۔ اور ۱ لاکھ فلسطینی معصوم بچوں کا بدلہ لے لے۔