تحریک انصاف کے پسندیدہ اینکر ارشد شریف نے ثبوتوں کیساتھ بتایا تھا کہ امریکہ میں یہودی اور بھارتی لابی تحریک انصاف کو فنڈنگ کرتی ہے۔
کہا تو یہ بھی جاتا ہے کہ اسی راز سے پردہ اٹھانے پر ارشد شریف کو راستے سے ہٹایا گیا۔
ہمیں سزائیں کیوں سنائیں ۔۔ تحریک انصاف کی یورپی یونین، برطانیہ اور امریکا کو پاکستان کی شکایتیں ۔۔ حکومت بھی ڈٹ گئی ۔۔ وزیراعظم کا بیرونی دباؤ قبول کرنے سے انکار ۔۔ پاکستان کے فیصلے پاکستان میں ہونگے
"9 مئی کے سہولتکاروں اور انکے ساتھیوں کو سزا دی جائے گی"
آج بالآخر قانون پر عمل شروع ہوگیا۔
لیکن اصلی مزا تب آئے گا جب 9 مئی کے ماسٹر مائینڈ کو سزا دی جائے گی، جس نے اس ملک کے لاتعداد نوجوانوں کے مستقبل اپنی اقتدار کی ہوس کیلئے تباہ کردئے۔
اسکا احتساب سب سے ضروری ہے
عمران خان کہا تھا کہ 9مئی کی فوٹیج ریلیز کی جاۓ اور ورکر ملوث ھوئ تو میں معافی مانگ لوں گا۔ فوٹیج حاضر ھے عمران خان صاحب اپنے ورکروں کو شناخت کر لیں۔ یہ فوٹیج 9مئی کی ناکام بغاوت کا جیتا جاگتا ثبوت ھے اور آپ اسکے ماسٹر مائنڈ تھے۔۔
اور ناظرین 139 لاشوں میں سے 59 ویں نمبر والی لاش زندہ ہوکر بتلا رہی ہے کہ “ میں الحمدللہ زندہ ہوں اور میں عمران خان پر لعنت بھی نہیں بھیجتا “
فکر نہ کیجیے لسٹ میں موجود اکثر افراد زندہ اور سلامت ہیں
فتنہ عمرانیہ کی یہ دونمبری بھی پھڑی گئی ہے
https://t.co/bMYuQF4F7k
شیخ وقاص اکرم کو لینے کے دینے پڑ گئے۔۔ تحریک انتشار کا غرور خاک میں مل گیا ۔۔۔ لاکھوں ڈالرز سے کھڑا کیا ہوا بیانیہ ملیا میٹ ہوگیا۔
اسرائیل و امریکہ کے ایوانوں تک ان کی نالائقی کا پردہ چاک ہوگیا
کہاں وہ ڈیٹا سنٹر ؟ کہاں وہ مکمل تحقیق کردہ لسٹ کہاں گئی وہ مسنگ پرسن والی کہانی ؟
وسیم بادامی نے شیخ وقاص اکرم کو شرم دلائی ۔لیکن اس لاری اڈے کے منیجر کو سمجھ نہیں آئی
👈آپ کیا سمجھ رہے تھے کہ ڈی جی سی یا ڈی جی آئی ایس آئی باوردی آئیگا اور ہم سے مزاکرات کریگا ؟
👈دو سال ناکام احتجاج اور ملک کو نقصان دینے کے بعد آپ حکومت کے پاؤں پکڑ رہے ہو
@SheikhWaqqas
🚨 ابصار عالم صاحب کی بڑی خبر 🚨
عمران نیازی دور میں پائلٹس کی جعلی ڈگری کا احمقانہ بیان دیکر PIA پر یورپ میں پابندی لگوائی گئی. اور اس کا فائدہ عمران نیازی کے انتہائی قریبی دوست اور ورجن اٹلانٹک ائرلائن نے UK سے براہ راست پ��کستان پروازوں کا آغاز کردیا.
@AbsarAlamHaider
ڈاکٹر اسرار احمد ھوں حکیم سعید ھوں عبدالستار ایدھی ھوں یہ بہت سادہ دل نیک اور ھمارے قومی ھیروز تھے۰
یہ سب عمران خان سے کہیں زیادہ بڑے اور اچھے انسان ��ھے۰
انکو گزرے کئی سال ھو گئے۰
اتنے سال پہلے ان کو عمران خان کی اصلیت اور اسے سامنے لانے کی وجہ پتہ تھی۰
مگر پروپیگنڈہ کرنے والوں نے کروڑوں اربوں ڈالرز اور پاؤنڈ اس خبیث انسان کو ھیرو مہاتما اور لیڈر بنایا۰
یہ سب سن کے اور پاکستان کے حالات دیکھ کے بھی اگر کوئی عمران خان کو لیڈر اور پاکستان کا سگا سمجھتا ھے تو اس سے بڑا ملک دشمن اور کوئی نہی۰
چلو شخصیت پرستو!
تمھارے چئیرمین بیرسٹر گوہر نے بھی تمھارے جھوٹوں کو بے نقاب کردیا۔
200، 400 کی سب باتیں جھوٹ اور من گھڑت ہیں، ہم ایک ذمہ دار پارٹی ہیں اور ایسی بکواس نہیں پھیلائیں گے۔
سنتا جائے، شرماتا جا
اب بیرسٹر گوہر کو بھی گالیاں دینا شروع ہوجاو بیشرموں
تحریک انتشار کے فسادیوں نے احتجاج کی آڑ میں پاک فوج کے جوانوں پر تشدد کیا۔ہسپتال میں زخمی جوان اپنی بیان ریکار�� کروا رہے ہیں۔جتھوں کی صورت میں پاک فوج کے جوانوں پر حملہ کیا گیا سامان چھینا گیا۔تحریک انتشار کے لیڈر عمران نیازی نے اپنے یوتھیوں کو یہی کہا ہے کہ ہمارا دشمن پاک فوج ہے اور انہیں سے انقلاب لانا ہے۔