@haroon_natamam جی السلام علیکم ہارون صاحب اپ جو پروگرام یوٹیوب پہ اپ کا وہ ویلاگ ا رہا ہے نا اس میں اپ کا ایک تو کیمرہ ورک ٹھیک نہیں ہے پروفیشنل طریقے سے اس کو کریں اور ساتھ میں کوئی اینکر بٹھا لیں کوئی لڑکا ہی بٹھا لیں جس سے اپ پروگرام تاکہ اپ میں پروگرام میں جان پڑھ سکے
1؛ ٹائیفائڈ شوگر پولیو کیا ایک غریب آدمی ان بیماریوں سے لڑ سکتا ہے جسکے ڈاکٹر تک جانے کرایہ نہ ہو؟
2؛ دمہ کا مریض ہوں کسی وقت بھی سانس اُکھڑ جاتا ہے اور میرے پاس انہیلر بھی نہیں ہوتا کہ سانس چل پڑے
اللّہ سب پہ رحم فرما - آمین، دس ہزار پہنچایا
1؛ منڈی بہاؤ الدین میں نام "اقبال" اتنا زیادہ کیوں ہے؟ لگتا ہر تیسرے یا چوتھے مرد کا نام اقبال ہے، چھابہ خالی ہے کچھ مدد کرو، مال ڈالنا ہے
2؛ یاسمین کے میاں چار سال قبل فوت ہوئے، یتیم بچوں کی ہزار ضروریات، آمدن کوئی نہیں
دس ہزار مدد پہنچائی