ظالم کے سامنے آواز حق بلند کرنا شعیب شیخ کا قصور ہے، اونچ نیچ زندگی کا حصہ ہے، مشکل وقت گزر جاتا ہے لیکن اس وقت سے پتہ یہ چل جاتا ہے کہ کون کدھر کھڑا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا بیان
#BOLNews#ImranKhan@PTIofficial@ImranKhanPTI
سر ہمیں بھی آج ہی پتہ چلا ہے کہ پاکستان میں الیکشن ہماری وجہ سے نہیں ہو رہے۔ لیکن ہمیں یقین ہے کہ یہ ہندوستان والی RAW والوں کا نہیں بلکہ *RAW* AL PINDI
والوں کا کیا دھرا ہے 🤣
چلو، جو 12 مہینے سے ہم کہہ رہے ہیں، وہ اب کاروبار ڈوبتا دیکھ کر سب کہنا شروع ہوگئے۔ مگر باجوہ بغلول اپنے ملک دشمن پلان میں انڈیا کا ایجنٹ بنا اکیلا تو نا تھا! لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم منیر باجوہ کا ہم نوالہ و ہم پیالہ تھا۔ راء کے ایجنٹ باجوہ نے اپنی سوچ کے افسران پروموٹ کیئے۔
برینکنگ...!!!
"باجوہ صاحب نے کشمیر کا سودا کیا تھا۔ فارن آفس، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور عمران خان کو پتہ ہی نہیں تھا کہ مودی پاکستان آ رہا ہے"
حامد میر
خوفناک انکشاف
میں میر صاحب کی بات کی تائید کرتا ہوں، میں بھی مئی 2021 کی اس ملاقات کا حصہ تھا۔ جنرل باجوہ نے یہ بھی بتایا تھا کہ 2017 میں DG ISI جنرل نوید مختار سے بھارت نے پس پردہ تعلقات کیلئے رابطہ کیا تو جنرل باجوہ، شہباز شریف اور جنرل نوید وزیر اعظم شاہد خاقان سے ملے جنہوں نے منظوری دے دی
بہت کم عرصے میں داخلی و خارجی محاذ پر جنرل باجوہ کے بیشمار سیاہ کارناموں کی تصدیق کےبعدGHQ کو چاہئے کہ اوپن ٹرائل کے ذریعے عبرتناک سزادی��ائے تاکہ آئندہ کسی کو ایسی جرات نہ ہو، خود احتسابی سے فوج کا امیج بہتر ہوگا
باجوہ یہ ہے عزت ان لوگوں پر بھروسہ کرکے پاکستانی عوام سے غداری کرلی ان جیسوں کی وجہ سے اپنے ملک کا سودا کردیا کیا ملا اس سے آج کیا عزت رہ گئی ہے اپنے ہی بکاؤ صحافیوں سے اپنی عزت کرواتے ہوئے شرم تو آتی ہوگی نا ؟
جنرل باجوہ نے کشمیر کی ڈیل کی اور پھر مودی کو دورے کی ڈیٹ بھی دی عمران خان کو بتائے بغیر صحافیوں کو بتایا کہ فوج جنگ لڑنے کے قابل نہیں ہے مگر پریشر کے باوجود عمران خان اور قریشی صاحب نے دورہ کی��سل کروا دیا باجوہ کو غصہ تھا کہ میں نے کشمیر دے کے نوبل پرائیز لینا تھا اسکے بعد عمران خان کے باجوہ ساتھ اختلافات میں شدت آگئی اور سازشیں شروع ہوئیں۔
🔥 اعتزاز احسن صاحب کا قوم کو پیغام 🔥
" مجھے پتا ہے چیف جسٹس صاحب پر بہت پریشر ہے لیکن وہ ڈٹ کے کھڑا ہو گیا ،
پاکستانیوں اگر عمر ع��اء بندھیال کو شکست ہوئی تواس میں ساری قوم کی شکست ہے 💔
@BOLNETWORK @AzharSiddique