حضور نبی کریمﷺ کی ولادت مبارکہ ( بارہ ربیع الاول شریف) کے دن خوشیاں منانا ،
جھنڈے لہرانا جلوس و ریلیاں نکالنا سب کچھ تو احادیث سے ثابت ہے ـ
معلوم ہوا میلاد شریف پر بدعت کے فتوے لگانے والے درحقیقت خود بدعتی ہیں ـ
#میلادالنبی_صلےاللّٰہ_علیہ_وآلہٖ_وسلم_مبارک
جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ اب کسی بھی ( پکچر، ویڈیو) کا بیک گراؤنڈ آسانی و صفائی سےچینج کیا جاسکتا ہےـ
لہذا ایسا کوئی مواد دیکھیں جس کےبیک گراؤنڈ میں میلاد کےبینرز ہوں اورآگے ناچ گانا کیا جارہا ہو تو سمجھ لیں یہ فیک ہےـ
دشمنانِ اہلسنت کی چالوں سے خبردار رہیں ـ
#جشن_عید_میلاد_النبیﷺ

آپﷺ کی ولادت مبارک پر شیطان کو تکلیف ہوئی خوب رویا مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ یہودیوں کو کیا تکلیف ہوئی یہ کیوں روئے؟
سنیں،
یہود کو تکلیف یہ ہوئی کہ نبوت بنی اسرائیل سے رخصت ہوکر قریش میں آگئی ـ
آج انہی کی نسلیں ہی تو ہیں جن کو ہر سال خوب تکلیف ہوتی ہے ـ
#جشن_عید_میلاد_النبیﷺ
#جشن_عید_میلاد_النبیﷺ
حضور نبی ��کرم ﷺ عالم انسانیت کے لیے اللّٰه تعالیٰ کا فضل، رحمت، نعمت اور احسانِ عظیم ہیں۔ امت مسلمہ کو اس نعمت عظمیٰ پر اللّٰه تعالیٰ کا شکر ادا کرنا واجب ہے کیونکہ شکر اللّٰه تعالیٰ کو بہت پسند ہے ـ
#جشن_عید_میلاد_النبیﷺ
پیارے نبیﷺ کی ولادت مبارک کی خوشی صرف و صرف ایمان والے ہی مناتے ہیں ـ
اور جن کو تکلیف پہنچتی ہے غمناک ہوتے ہیں وہ شیطان اور یہودی ہیں ـ
شواہد النبوت �� 60 پر ہے کہ ولادت مبارکہ کی خبر سن کر یہودی اس قدر غم زرہ خوف زدہ ہوئے کہ بیہوش ہوکر گر پڑے ـ
#میلادالنبی_ﷺ