پاکستان، سائوتھ ايشيا اور دنيا ميں کوئی شخص مسنگ پرسن نہ ہونا چاہيے، اگر کسی فرد پر کسی جرم کا کوئی الزام ہو يا کسی حکومت،قانون يا ادارےکو کوئی شکايت ہو تو اسےقانونی کاروائی کےتحت عدالتوں ميں پيش کياجانا چاہيے، انسانی حقوق کا عالمی چارٹر بھی يہی کہتا ہے.
#ReleaseAllMissingPersons
It's a completely baseless assumption that Political Abduction will suppress the voices of oppressed, Infact it will boost the struggle for the Rights.
#ReleaseAllMissingPersons