@Generationova32 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اب میں اپ کو دیکھ رہا ہوں پہلی دفعہ اور اپ کون ہیں اور مجھ غریب سے کیا چاہتے ہیں میں نے کافی عرصہ ا ریم صاحبہ کے ساتھ اس کی پروگرام میں شامل ہوا تھا اور کچھ چینل لائک بھی کیے فالو بھی کیے ہیں اور مجھے نقصان دیا فراڈ ہوا
@Jassica445 اچھا تو پھر ٹھیک ہے واٹس ایپ نمبر سینڈ کر دیں اپ میں اپ کو وہاں سے تفصیل اپ کو بتاؤں گا اور اتنا اپ مجھے بھی پریشان کر رہے ہیں تو اپ مجھے واٹس ایپ نمبر بھیج دیں میں اپ کو اس کا جواب واٹس ایپ پر دے دوں گا
@BntWd71919 یہ اپ کا سوال ہی غلط ہے جب رزق دینے والا وحدہ لا شریک اللہ کی ذات ہے تو اس طرح کے اپ سوال نہیں کر سکتے رزق اپ تقسیم نہیں کرتے رزق اللہ تعالی کرتا ہے اور وہ ہر انسان کے لیے رزق لکھ دیتا ہے اور برکت ہوتی ہے اس کے کام سے اس کی اچھائی سے اور اس کے کردار سے اس کی ایمانداری سے اس کے کا
@mramalgha خوش امدید اللہ نے اپ کو خوبصورت بنایا ہے ظاہری طور پر تو وہ جو اللہ تعالی نے خوبصورتی دی ہے وہ تو موجود ہے جو اندر سے انسان کی خوبصورتی جو اس کے ہاتھ میں ہوتی ہے وہ پیدا نہیں ہو رہی وہ سچائی سے ایمانداری سے ہوتی ہے لہذا انسان کو چاہیے سچائی ایمانداری سے اپنی خوبصورتی میں اضافہ ک
@mktblmya48 وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہر روز اپ کی پوسٹ یہ سلام کی اتی ہے اس کے علاوہ بھی ہماری جو میسج تھی اس کا جواب مجھے نہیں ملا بہن اپ مجھے تھوڑا سا جواب تو دیں گی نہیں تو پھر ٹھیک ہے اپ جواب نہیں دے سکتی تو پھر کیا فائدہ اس سے پوسٹ بھیجنے کا
@o_r_da ایسے سمجھ لیں کہ اپ کا پاؤں سانپ کے اوپر اگیا ہے پاؤں دیکھ کر اگے بڑھانا چاہیے راستہ دشوار کا انتخاب نہیں کرنا چاہیے سیدھے راستے پر انتخاب کریں اور کامیابی سے زندگی گزاریں