میاں صاحب نے صرف محبتیں ہی کمائی ھیں ہم ووٹرز اور سپورٹرز کی صورت میں اور محبتیں کمانا آسان نہی ہوتا
کردارکشی بہتان ٹرولنگ 24 گھنٽے میڈیا ٹرائلز۔۔۔اسکے بعد بھی
نوازشریف کی کالےرنگ کی گاڑی گلابی ہوگئی پھولوں کی پتیوں سے
محبتیں کمانا آسان نہیں👇
@MaryamNSharif#شیر_آ_رہا_ھے
@MumtazBhattiDin سوری بھٹی صاحب بیماری آنا آس عمر میں فطری عمل ہے آپ اسے اداروں پر نہی ڈال سکتے اسکے لنگوٹی کے دوست سے پوچھیں کہ اسکی یہ آنکھ کای لڑکی کا ناخن لگنے سے 2021 سے پہلےسے سے خراب تھی اب تو این آر او کا بہانہ بن رہا آپکی کل سے پوسٹ دیکھ رہی ہوں اتنا تلملانا سمجھ سے باہر ہے
عوام اتنی محبت کرتی ہے میاں صاحب سے آپ سوچ نہیں سکتے جلالپوربپیر وآلہ کے ایک بھائی نے محترمہ کلثوم نواز مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے لنگر خانہ چلارہا ہے @MaryamNSharif
🚨فوری ضرورت 🚨
سیالکوٹ میں ہمارے ایک عزیز دوست کے لیے
A نیگیٹو یا O نیگیٹو خون کی فوری ضرورت ہے۔
رابطہ کریں: 0312-7773818
آپ کی تھوڑی سی مدد کسی کی زندگی بچا سکتی ہے۔
براہِ کرم ری ٹویٹ کریں 🙏