قبا بشر کی ہے تقویٰ ، تو اس کا تاج ہے عِلم
ملک کی بزم میں انسانیت کی لاج ہے عِلم
مریض جہل کا بس ایک ہی علاج ہے عِلم
خدا پسند ، نبی خو ، علی مزاج ہے عِلم
مگر یہ شرط ہے ، وہبی کہ اکتسابی ہو
نجف کی خاک سے چمکا ہو ، بوترابی ہو
Hand Painted Calligraphy Shawl Cotton Stuff available in Standard size place your order to get your fav one or any customized shawl
Contact us at :
Instagram @i._.eliahyder
زور اپنا کسے اللہ نے امداد کیا؟
خانۂ کفر کو کس شیر نے برباد کیا؟
حق نے قرآں کے سورہ میں کسے یاد کیا؟
کس کو أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ ارشاد کیا؟
کس سے ہر جنگ میں عاجز صفِ کفار آئی؟
احد میں کس کے لیے عرش سے تلوار آئی؟
میر ببر علی انیسؔ
#ولادت_مولاعلیؑ
باجوہ نے پاکستان کے ساتھ وہ کیا جو کوئی دشمن نہ کر سکے۔ ع خ۔
کہتا ٹھیک ہے لیکن سالے تجھے یہ بات اپرل بائیس کو پتا چلی ہم نے جولائی اٹھارہ میں جان لی تھی۔۔