کشمیر آج بھی دنیا کا سب سے بڑا غیر حل شدہ مسئلہ ہے جہاں کئی دہائیوں سے عوام بنیادی آزادی اور سکون کے لیے ترس رہے ہیں اور بھارتی ظلم و جبر کو برداشت کررہے ہیں.
#کشمیر_شہ_رگ_پاکستان
Basic human rights, freedom of speech, peaceful assembly, and personal safety remain severely compromised, undermined daily by unrelenting lockdowns and heavy-handed authority
#کشمیر_شہ_رگ_پاکستان
27 اکتوبر کو مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی افواج کے غاصبانہ قبضے کو دہائیاں بیت چکی ہیں، لیکن کشمیری عوام کے حوصلے اب بھی بلند ہیں۔ پاکستان کشمیریوں کی منصفانہ جدوجہدِ آزادی اور حقِ خودارادیت کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت ہمیشہ جاری رکھے گا.
#کشمیر_شہ_رگ_پاکستان
کشمیر میں پائیدار امن کا راستہ انصا��، مذاکرات اور عوامی حقوق کے احترام سے ہو کر گزرتا ہے۔ عالمی برادری کو اس دیرینہ مسئلے کے حل کے لیے سنجیدہ کوششیں کرنی چاہئیں۔
#27OctoberBlackDay2026
🔴 27 اکتوبر یومِ سیاہ کشمیر🇵🇰
کشمیر کی سرزمین آج بھی بھارتی جبر، انسانی حقوق کی پامالی اور مظلوم کشمیریوں کی بے مثال مزاحمت کی گواہ ہے
بھارت یاد رکھے! ظلم کی طاقت سے آوازیں دبائی جا سکتی ہیں، حقِ خودارادیت کا جذبہ نہیں
کشمیر کی آزادی تک آواز بلند رہے گی
#27OctoberBlackDay2026
27 اکتوبر ہمیں یہ عہد کرنے کا موقع دیتا ہے کہ ہم کشمیر میں امن، انسانی حقوق اور انصاف کے لیے اپنی آواز پُرامن اور مؤثر انداز میں بلند کرتے رہیں گے۔
#27OctoberBlackDay2026
خیبر پختون��وا کی ترقی صرف بڑے شہروں تک محدود نہیں رہنی چاہیے۔ دور دراز علاقوں اور ضم شدہ اضلاع میں بھی بنیادی سہولیات، روزگار اور ترقیاتی منصوبے پہنچانا ہی حقیقی عوامی خدمت ہے۔
#BNM_KP
#بدلتا_نکھرتا_مضبوط_خیبرپختونخوا
PM of Pakistan announced Danish Schools for KP's children to provide international standard education. Deserving and talented children will get free, quality education - a true investment in KP's future..
#BNM_KP#بدلتا_نکھرتا_مضبوط_خیبرپختونخوا
خیبرپختونخوا کے لوگوں کو بہتر سیکیورٹی سہولیات دینے کیلئے بدلتا نکھرتا اور مضبوط پروگرام کے تحت خیبرپختونخوا بھر میں سیف سٹی کیمروں کا پروجیکٹ شروع کیا گیا ہے تاکہ جرائم کی روک تھام کو کم کیا جاسکے.
#بدلتا_نکھرتا_مضبوط_خیبرپختونخوا#BNM_KP
خیبر پختونخوا کے عوام کے لیے ترقی اور خوشحالی کی نئی امید پیدا ہو رہی ہے۔ ضم شدہ قبائلی اضلاع سمیت پورے صوبے میں ترقیاتی منصوبوں اور عوامی فلاح و بہبود پر توجہ دینا ایک مضبوط، خوشحال اور ترقی یافتہ مستقبل کی جانب اہم قدم ہے۔
#بدلتا_نکھرتا_مضبوط_خیبرپختونخوا
خیبر پختونخوا میں سیف سٹی منصوبوں کی ترجیحی بنیادوں پر تکمیل سے جرائم کی روک تھام، نگرانی کے نظام میں بہتری اور شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے میں مدد ملے گی۔ محفوظ صوبہ ہی ترقی کی بنیاد ہے۔
#بدلتا_نکھرتا_مضبوط_خیبرپختونخوا
خیبرپختونخوا کے پسماندہ علاقوں میں دانش سکولز کا قیام عمل میں لایا جا رہا ہے، ابتدائی طور پر باجوڑ، لکی مروت اور چترال میں سکولز بنیں گے.
#بدلتا_نکھرتا_مضبوط_خیبرپختونخوا
صوبائی ایپکس کمیٹی نے ثابت کیا کہ تمام اسٹیک ہولڈرز خیبرپختونخوا کی بقاء اور سکون کے لیے یک آواز ہیں۔
دہشت گرد عناصر کا ��کمل صفایا کر کے خطے میں امن بحال کرنا ہمارا قومی مشن ہے۔
#پختونخواہ_میں_آغازامن
خیبر پختونخواہ میں ترقی کو ایک مربوط سمت دینے اور انفراسٹرکچر کی بحالی کے لیے "بدلتا، نکھرتا، مضبوط کے پی پروگرام" کا شاندار آغاز کر دیا گیا ہے
#پختونخواہ_میں_آغازامن
پی ٹی آئی کے 13 سالہ دور نے خیبر پختونخوا کو 800 ارب کے قرض، 50 لاکھ بچوں کی تعلیمی محرومی اور بنیادی سہولیات کی کمی کے سوا کیا دیا؟ تبدیلی کے نعرے لگانے والوں نے صوبے کو بدانتظامی اور محرومیوں میں دھکیل دیا! یہی ہے پی ٹی آئی کی اصل تبدیلی!
#پی_ٹی_آئی_لوٹ_مار
خیبرپختونخوا میں صحت اور تعلیم جیسے بنیادی شعبے بھی محفوظ نہ رہ سکے! ڈی آئی خان ہسپتال میں 441 ملین کی کرپشن اور 10 ہیلتھ افسران کی جانب سے 17 کروڑ کی رشوت ستانی نے پی ٹی آئی کا اصلی چہرہ بے نقاب کر دیا۔
#پی_ٹی_آئی_لوٹ_مار
پی ٹی ائی کے یوتھیوں نے تعلیم کے لیے مختص بجٹ بھی نہ چھوڑا۔
مردان تعلیمی بورڈ میں کاغذ خریداری کی مد میں چار کروڑ 87 لاکھ روپے کی کرپشن کی گئی۔
#پی_ٹی_آئی_لوٹ_مار
ہر سیاسی جماعت کے رہنماؤں کا احتساب شفاف پیمانوں پر ہونا چاہیے۔ مفاہمت اور مزاحمت کے درمیان بدلتے مؤقف عوام کے اعتماد کو متزلز�� کرتے ہیں۔ سیاست صرف اقتدار کی بساط نہیں، بلکہ عوام کو جوابدہ ہونے کا نام ہے
#کرپشن_کنگ_فضلو