امریکہ کو پاکستان،اسراہیل، مصر اور اردن کی مالی امداد مکمل بند ک��نی ہوگی کیونکہ ان ممالک میں عالمی قوانین کی خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں
پہلا امریکی مسلمان سینیٹر عبد السید
پہلے جب سلمان صفدر کی ایک طویل وقفے کے بعد عمران خان سے ملاقات کروائی گئی تو انہیں مقدمات اور سیاست پر بات کرنے کی اجازت نہیں تھی، لیکن عمران خان کی ایک آنکھ کی بینائی 85 فیصد متاثر ہونے کی خبر عوام تک پہنچ گئی
اب ایک مرتبہ پھر سلمان صفدر کی ملاقات کروائی گئی، اس مرتبہ بھی انہیں باہر آ کر دیگر معاملات پر بات کرنے کی اجازت نہیں تھی، لیکن عمران خان کا بلڈ پریشر 192 تک پہنچنے کی خ��ر سامنے آ گئی
یہاں ایک انتہائی اہم سوال پیدا ہوتا ہے کہ اگر عمران خان کے سیاسی موقف مقدمات اور پیغامات کو عوام تک پہنچنے سے روکا جا رہا ہے تو ان کی صحت سے متعلق تشویش ناک خبریں سامنے آنے میں رکاوٹ کیوں نہیں؟
کیا یہ صرف اتفاق ہے یا عوام کی نفسیا�� سے کھیلا جا رہا ہے؟ کیا یہ ایک سوچا سمجھا نفسیاتی کھیل ہے جس میں عوام کی امید، حوصلے اور مزاحمت کو نشانہ بنایا جا رہا ہے
نفسیاتی دباؤ پیدا کرنے کا ایک طریقہ یہ بھی ہو سکتا ہے کہ لوگوں کو مسلسل ایسی خبریں دی جائیں جو ان میں خوف، بے بسی اور مایوسی پیدا کریں انہیں اپنے لیڈر کی سیاسی جدوجہد اور پیغامات سے بے جبر رکھا جائے، لیکن اس کی بگڑتی ہوئی صحت کی خبریں مسلسل سنائی جائیں
کہیں ایسا تو نہیں کہ عوام کو نفسیاتی طور پر اس مقام تک پہنچانے کی کوشش ہو رہی ہو جہاں وہ خود کہنے لگیں کہ عمران خان کو کسی بھی شرط پر باہر نکالو، چاہے فوج کی تمام شرائط ہی کیوں نہ ماننی پڑیں
کیا مقص�� یہ ہو سکتا ہے کہ جو لوگ آج اپنے لیڈر کے سیاسی موقف پر ڈٹے ہوئے ہیں، کل وہ اس کی زندگی کے خوف سے ہر قسم کے سمجھوتے کو قبول کرنے پر آمادہ ہو جائیں
یہ سوالات کسی سازش کا ثبوت نہیں، لیکن ان کا جواب ضرور ڈھونڈنا چاہیے
اگر عمران خان کی صحت سے متعلق تشویش ناک خبریں عوام تک پہنچ سکتی ہیں تو ان کا سیاسی پیغام کیوں نہیں؟ اگر ان کی بیماری کی تفصیلات بتانے کی اجازت ہے تو ان کے مقدمات، سیاسی فیصلوں اور موقف پر بات کرنے کی اجازت کیوں نہیں؟
اصل سوال صرف یہ نہیں کہ سلمان صفدر کو کیا بتانے کی اجازت دی گئی، اصل سوال یہ ہے کیا اس منتخب معلوماتی سلسلے کے ذریعے عوام کی نفسیات پر اثرانداز ہونے کی کوشش کی جا رہی ہے؟
شاندانہ گلزار کے مطابق سہیل آفریدی پر پریشر ڈالا جا رہا ہے کہ Mines and Minerals Bill پر دستخط کریں ۔اور بابر سواتی کو کہا جا رہا ہے کہ اسمبلی سیشن بلا کر سہیل آفریدی کے خلاف عدم اعتماد کی کاروائی کرے۔ دونوں نہیں مان رہے
اس پر 3 سوال ہیں۔
1. گورنر راج کے ہوتے سہیل آفریدی کیسے بل پر دستخط کر سکتا ہے
2. گورنر راج کے بعد سپیکر اسمبلی کا اجلاس طلب نہیں کر سکتا تو کاروائی کیسے کر سکتا ہے
🌶️ آخری مگر اصل سوال
ملٹری کے زیر حراست آفریدی اور سواتی سے کیا بات ہوئی ۔ شاندانہ کو کون بتا ر��ا ہے ؟؟
مراد سعید ملک کی طاقتور اور منافع بخش ترین وزارتوں میں سے ایک، وزارتِ مواصلات کے وفاقی وزیر رہے، مگر ان کا بھائی آج بھی خیبر پختونخوا حکومت میں گریڈ 9 کا ملازم ہے اور سرکاری کوارٹر میں رہتا ہے۔ کیا موروثی سیاست میں ایسی مثال مل سکتی ہے؟ یہی عمران خان کا پاکستان کے لیے تحفہ ہے؛ ایسے لوگ جو اقتدار میں آکر اپنی ذات اور خاندان نہیں، اصولوں اور عوام کی خدمت کو ترجیح دیتے ہیں۔ مراد سعید صرف ایک سیاست دان نہیں، دیانت داری اور سادگی کی علامت ہیں۔ یہی تحریکِ انصاف کی اصل پہچان ہے
جہاں ٹکے ٹکے کی نوکریوں اور زمینی خداؤں کی خوشنودی کے لیے ضمیر فروشی ایک عام چلن بن گیا ہے، خیبر پختونخواہ پولیس میں آج بھی ایسے بہادر اور غیرت مند سپوت موجود ہیں جو اپنی حمیت اور روایات کو اپنی زندگی پر مقدم رکھتے ہیں۔ عمران الدین سے نہ کبھی کوئ رابطہ رہا نہ کوئ وابستگی تھی۔ پہلی دفعہ ان کا ذکر سوشل میڈیا پر سُنا جہاں ناصرف انہوں نے میرے گھر کی خواتین کے ساتھ دست درازی سے انکار کیا بلکہ مجسٹریٹ کے سامنے اپنے بیان میں اعتراف کیا کہ میرے رشتہ داروں کے گھر چھاپے کے احکامات آئ ایس آئ کے کرنل کی جانب سے دیے گئے تھے۔ دوسری دفعہ ان کا تذکرہ، دہشت گردوں کے ساتھ مقابلے میں زخمی ہونے کی خبر میں پڑھا۔ متعدد بار ٹارگٹ اور ہر دوسرے دہشت گردی کے واقعے میں اس کی موجودگی کی خبر پڑھنے کو ملی تو کسی کو پیغام بھجوایا کہ جب واضح ہوگیا کہ اس فرض شناس افسر کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے اور مجھے لگ رہا ہے کہ اس رات کے سٹینڈ اور پھر روایات کا پاس رکھنے پر ملنے والی عزت و مقبولیت پر باقی افسران کو پیغام دینے اور میری وجہ سے ٹارگٹ کیا جا رہا ہے تو مجھے اس کی بڑی فکر ہے کیونکہ یہ اتفاق تو نہیں ہوسکتا کہ ہر خبر اس پر حملے سے شروع اور جہاں اس کی موجودگی ہو ادھر ہی دہشت گردی کے واقعات اور مقابلہ ہو، چاہے وہ ہنگو ہو کوہاٹ ہو یا کرک۔
جواباً بتایا گیا کہ ڈی ایس پی عمران الدین سے ہم نے بھی کئی مرتبہ بات کی اسے بھی سمجھ ہے لیکن کہتا ہے کہ کرنے دو ان کو جو کرنا ہے۔ میرے لیے کسی سے بات نہیں کرنی میں مقابلہ کروں گا۔ میں نہیں چاہتا کوئی یہ سمجھے میں ان حملو�� سے خوف زدہ ہوگیا ہوں۔
آج بالاخر فارم سنتالیس کے کٹھ پتلی وزیر اعظم نے اقبالِ جرم کیا کہ دہشت گردوں کو واپس لانے کی پالیسی غلط تھی لیکن یہ نہیں بتایا کہ عمران خان نے اس پالیسی کو ابسولٹلی ناٹ کہا تھا اور رجیم چینج کے بعد پہلی ہی سیکورٹی کمیٹی کی میٹنگ میں آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی نے یہ پالیسی سامنے رکھی تو بغیر بحث کے منظوری کرا لی گئ۔ اگلے ہفتے افغانستان وفد بھیجا گیا، جولائی ۲۰۲۲ کے آخری ہفتے پہلی تشکیل ہوئی، دو دفعہ ہم نے نکالا لیکن ہمارے سروں کی قیمت جاری کر کے جرنیلوں اور ان کی کٹھ پتلیوں نے یہ مقتل گاہ سجا دی۔ دہشت گردی کی آڑ میں جنہوں نے پختونخواہ پر قبضہ کیا وہ میڈ اپ دہشت گردی لانے والے ہیں۔ آج ڈی ایس پی عمران الدین کی شہادت کی خبر سُن کر فخر بھی ہوا اور افسوس بھی۔ عاصم منیر کی اس مسلط کردہ میڈ اپ دہشت گردی کا ایندھن اور کتنے گھرانے، کتنے بہادر سپوت بنیں گے اور کتنے بے گناہ ان کی ہوس کی قیمت چکائیں گے، اللہ بہتر جانتا ہے۔
Do not get involved or fall into the trap of blaming and attacking the likes of Murad Saeed, Sohail Afridi or anyone else for that matter. This narrative is being pushed by the regime, with the aim of picking us off one by one.
Instead, stand by your party, its leaders and your colleagues with grace, dignity and unity.
Take careful note of those pushing the regime’s agenda by creating further divisions and chaos under the guise of blame games.
Dividing us is their strategy. Standing united MUST be ours!
اگر تحریک انصاف میں سے کسی کو سہیل آفریدی کی گرفتاری ، اس کا لانگ مارچ ، یا یہ ساری ایکٹویٹی مشکوک لگتی ہے تو اسے یہ رائے خود دینی چاہیے۔ کسی دوسرے کے کندھے پر رکھ کر توپ چلانا افسوسناک ہے۔
ٹی ٹی پی کو کہتے ہیں آئین کو مانیں
بلوچوں سے کہت�� ہیں جمہوریت کو مانیں
جو آئین کو اور جمہوریت دونوں کو مانتے ان کا مینڈیٹ چھینتے ہیں۔
یہ کسی آئین قانون اصول کی نہیں قبضے کی جنگ ہے ۔
Horrifying footage appears to show police firing directly at PTI protesters, leaving civilians wounded. Why? Demanding the release of their elected political leader and standing by democracy.
Those responsible for ordering and carrying out this brutality must be held accountable. Relentless bloodshed and fearmongering from Asim Munir’s petrified regime. Scared people often lash out with the most cruel brutality, and that’s what we’re seeing here. A man terrified to lose power, and terrified of his own people’s will.
The world must watch and take action. We absolutely must take a united stand against tyranny and evil.
پرامن مظاہ��ین پر ریاستی غنڈہ گردی جاری، سیدھی گولیوں سے متعدد زخمی ۔ خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے خلاف عوام کا بھرپور احتجاج جاری ہے۔
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
مبارک ہو پاکستانیوں! پاکستان میں $7 trillion تک کے معدنیات ہیں! کہاں ہیں: خیبر پختونخواہ اور بلوچستان میں! تو لو مبارک ہو خیبر کی ایمرجنسی! اب سمجھ ہی دھشت گردی کی یا ابھی بھی نہیں آئی؟
دہشت گردی کی رٹ لگا کر گورنر راج اور ایمرجنسی لگانے والی اس جفا کار فوج کا مقصد اب سامنے آ چکا ہے۔ ساری دنیا جانتی ہے کہ خیبر پختونخوا ریئر ارتھ منرلز کے ذخائر سے بھرا ہوا ہے۔ مائنز بھی ہیں۔ عاصم منیر نے ٹرمپ کو وائٹ ہاؤس جا کر وہ ذخائر دکھائے تھے اور دنیا کے سامنے اپنا CV پیش کیا تھا۔ پوری دنیا نے دیکھا تھا۔
عمران خان نے اس کو اجازت نہیں دی تھی! اور اس لیے نہیں دی تھی کیونکہ اس کی تاب کاری ہزاروں سال تک پھیلے گی۔ ہزاروں سال تک پشتون کینسر جیسی موذی بیماریوں سے گزرے گا!
اب جب امریکی سفارت خانے کی ناظمُ الامور اپنے عزائم لے کر سامنے آ گئی ہیں اور 7 کھرب ڈالر کا تخمینہ بھی لگایا ہوا ہے، تو پیچھے کیا رہ گیا ہے؟ یہ چین ہے جو وہاں تمام SOPs کی پاسداری کرتے ہوئے کام کر رہا ہے۔ ان کو وہاں سے نکالنے اور امریکہ کو مسلط کرنے، گورنر راج لگانے اور پاکستان کی تاریخ کی سب سے پاپولر حکومت کو اقتدار سے نکالنے کا عمل اسی لیے کیا گیا ہے۔ یہ اپنے گھناؤنے عزائم پورے کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
میرے پختونوں! اس فوج نے آپ کو امریکہ کو بیچنے کے لیے دنیا کے سامنے دہشت گرد بنا کر پیش کیا ہے۔ عمران خان واقعی ان کے اور آپ کے بیچ آخری دیوار ہے۔ ان کے اس عمل کا نقصان آپ کی نسلوں کو ہوگا۔
یہ ہر ایک کے تن سے کپڑے اتارنا چاہتی ہے۔ وہ سب کچھ بیچ دے گی۔ آپ مریں یا آپ کی نسلیں تباہ ہوں، ان کو اس سے کوئی غرض نہیں۔ غرض ہے تو ڈالروں سے ہے۔
یہ جو کچھ ہو رہا ہے، اگلی باری پنجاب کی ہے اور اس کے بعد سندھ کی۔ یہ صوبے کے صوبے امریکہ کو پیش کر رہے ہیں۔ بلوچستان تو یہ پہلے ہی پیش کر چکے ہیں۔ آزاد کشمیر کے پاس بھی ریئر ارتھ منرلز ہیں، اسی لیے وہ بھی ان کی تاب کاری سے نہیں بچے گا۔ افغانستان میں بھی ان کے یہی عزائم تھے، مگر انہوں نے انہیں پورا نہیں ہونے دیا۔
ان کے منہ کو خون لگ چکا ہے اپنے شہریوں پر گولیاں چلانے کی لت پڑ چکی ہے۔ ایک طرف تھوڑ پھوڑ اغوا کا سلسلہ جاری ہے دوسری طرف نہتے شہریوں پر گولیاں برسائی جا رہی ہیں اسی مقصد کے لیے ایمرجنسی لگائی نا کہ انہیں بادشاہ سلامت کی غلامی قبول نہیں تو کچل ڈالو، کرش کر دو۔ دہشت گردوں کو بسانے والے پر امن شہریوں پر ہی گولیاں برسا سکتے ہیں۔ اسی خیبر میں جب صوبائی اسمبلی کی تاریخ کا ��ب سے بڑا جرگہ منعقد ہوا اور امن کے لیے پورا صوبہ سیاسی مذہبی برداری کی تقسیم سے بالاتر ہوکر متحد ہوا تو اگلے دن تم نے ہیلی کاپٹرز بھر کر اینکرز روانہ کیے، خیبر کو دہشت گردی کا مرکز اور پاکستان کے مسائل کا جڑ بنا کر پیش کیا، بیانیہ بنا کر عوام کو نکالنے کا حکم جاری کیا۔ صرف اس لیے کہ اس حلقے سے منتخب پہلا قبائلی وزیراعلی بدنام ہو۔ پورے خیبر نے چیخ چیخ کر کہا کہ برف باری میں کون سا آپریشن، کیوں بے گھر کر رہے ہو، کہاں جائیں گے ہم؟ پھر جب وہ اپنی قوم کے ساتھ کھڑا ہوکر کہنے لگا کہ اب جب تم نے بندوق کی زور پر میری قوم کو نکالا ہے تو میں انہیں اکیلا نہیں چھوڑوں گا۔ جواباً تم نے پریس کانفرنس کرکے سینہ ٹوک کے کہا، یہ کہتے رہیں کہ آپریشن نہیں ہونے دیں گے، آپریشن تو ہو رہے ہیں۔
پھر کیا ہوا؟ وہی۔ سردیوں میں آپریشن ہونا نہیں تھا، نہیں ہوا۔ عوام بے گھر ہوگئے پھر جب صوبائ حکومت نے زبردستی بے گھر افراد کو ریلیف دیا تو اسی کی لسٹ جاری کرکے کہا کہ صوبائ حکومت نے آپریشن کی حمایت کرلی۔ ان کو بے گھر، بر�� باری میں بغیر ٹینٹ، بغیر کھانے کے چھوڑ دیتے؟ تم سے ظالم ہیں کیا؟
آج دیکھ لو وہی خیبر عمران خان کے لیے کھڑا ہے تمہارے خلاف اور تم وطن فروش، ضمیر فروش۔ دہشت گردوں کے بجائے اس قوم پر گولیاں برسا رہے ہو۔ کتنے مکار ہو، عیار ہو، غدار ہو تم!
Ok guys, I’ve been looking into Malala Yousafzai’s charity, the Malala Fund and I have some questions.
According to its 2024–2025 financial reports:
Revenue: $16.48 MILLION
Expenses: $23.34 MILLION
Net assets: $42.97 MILLION
That means the charity spent approximately $6.86 MILLION MORE than it brought in‼️
And then there are the executive compensation figures:
CEO: Approximately $372,000
Chief Adviser: Approximately $320,000
COO: Approximately $241,000
The charity’s tax filings also disclose FIRST CLASS or PRIVATE travel for officers or key employees. ✈️ WTF?!
But here’s what I’d like to know:
How much of that $18.94 MILLION in program spending actually reaches girls and local educational organizations?
How much goes toward salaries, consultants, advocacy campaigns, and travel?
What measurable educational results can donors independently verify?
And why did a charity with $16.48 million in annual revenue spend over $23 million that year?!? 🤯
When you’re raising millions in the name of educating vulnerable girls, I don’t think asking where the money goes is unreasonable.
Charity should be about the cause, not the celebrity attached to it.
It now makes sense why Malala looked so comfortable dining at Claridge’s. Malala lives a life like a rockstar.
https://t.co/oacIR4mik1
اگر مسئلہ پختونخواہ کی دہشتگردی ہے تو لاہور سے عمران خان کی بہنوں کو گرفتار کرکے کیوں قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے؟
مسئلہ دہشتگردی نہیں مسئلہ عاصم منیر ہے۔