🧵Part 1/n
“یہ جانتے ہوئے بھی کہ ہمارے پیغمبرِ پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے نواسے راہِ حق پر تھے، کوفہ کے لوگ یزید کے خوف سے ان کی مدد کو نہ نکلے اور اسلام کےعظیم ترین المیے کو وقوع پذیر ہونے دیا گیا۔
ہر دور کا اپنا یزید ہوتا ہے۔
پاکستان آج یزیدیت (فسطائیت) کے نرغے میں ہے۔ کیا ہمارے لوگ بھی خوف میں مبتلا ہو کر اس سازش کے سامنے سر جھکائیں گے یا بحثیت ایک قوم اس کڑے امتحان کا سامنا کریں گے؟”
- عمران خان
#ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح
#حسینی_خان_بمقابلہ_یزیدی_نظام
"محرم الحرام ہمیں حق اور سچ کی راہ پر ڈٹ جانے کا درس دیتا ہے۔"
عمران خان کا پیغام: حقیقی آزادی، انصاف اور اپنے حقوق کے لیے ظالم کے سامنے کھڑے ہونا ہی زندہ قوموں کی نشانی ہے۔ جب تک قومیں اپنے حقوق کے لیے آواز بلند نہیں کرتیں، وہ تاریخ میں اپنا مقام نہیں بنا سکتیں۔
#KhansIsolationIsACrime
#ReleaseImranKhan