خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات کا سرکاری ہیلی کاپٹر میں سفر کرنا اگر سر��اری ذمہ داری کا حصہ تھا تو قابلِ فہم ہے، لیکن دوران بجٹ اس سفر کو فلمی انداز میں ریکارڈ کروا کر سوشل میڈیا پر پیش کرنا،
کیا یہ عوامی خدمت کی رپورٹ ہے یا سرکاری وسائل سے ذاتی برانڈنگ؟
عوام کے ٹیکسوں سے چلنے والے و��ائل کے استعمال پر سوال اٹھانا کسی کی مخالفت نہیں بلکہ ہر شہری کا حق ہے۔
یہ بات اب کسی سے ڈھکی چھپی نہیں رہی کہ مختلف ناموں سے سرگرم یہ گروہ دراصل ایک ہی ایجنڈے کی کڑیاں ہیں۔
کلعدم ایکشن کمیٹی ہو، فتنہ الہندستان ہو یا اس کے BLA اور BYC جیسے ونگز، ان سب کا طریقہ ایک جیسا اور مقصد بھی ایک ہی ہے: انتشار پھیلانا اور عوام کو ریاست کے خلاف بھڑکانا۔
شروع میں بلند و بانگ دعوے، اشتعال انگیز نعرے اور طاقت کے مظاہرے کیے جاتے ہیں، لیکن جب حقیقت سامنے آتی ہے تو عورتوں اور بچوں کو آگے کر کے ��ود پس منظر میں چلے جاتے ہیں۔ پھر انہی معصوم چہروں کو استعمال کر کے دنیا کے سامنے جھوٹا بیانیہ بنایا جاتا ہے۔
پاکستان دشمن قوتیں ہمیشہ ایسے ہی حربے استعمال کرتی آئی ہیں۔ اس لیے عوام کو چا��یے کہ ہر جذباتی پروپیگنڈے سے ہوشیار رہیں اور دشمن کے اصل مقصد کو سمجھیں۔
یہ عناصر نہ عوام کے خیرخواہ ہیں اور نہ ہی حقوق کے علمبردار، بلکہ صرف افراتفری اور فساد کے خواہاں ہیں۔
🚨 خطرناک سازش بے نقاب عورتوں اور بچوں کو انسانی ڈھال بنانے کا منصوبہ!
جو مناظر سامنے آرہے ہیں وہ نہ صرف تشویشناک ہیں بلکہ ایک خوفناک اور گھناؤنی سوچ کی عکاسی بھی کرتے ہیں۔ تصاویر اور اطلاعات کے مطابق کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے عناصر اپنے مذموم عزائم کی تکمیل کیلئے خواتین اور معصوم بچوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق مظاہروں میں بچوں اور خواتین کو سب سے آگے رکھا گیا ہے جبکہ پس پردہ شرپسند عناصر لاٹھیاں، غلیلیں، پتھر، پٹرول بم اور دیگر خطرناک ہتھیاروں سے لیس کھڑے ہیں۔
ذرائع کے مطابق ان عناصر کی حکمتِ عملی یہ ہے کہ جب قانون نافذ کرنے والے ادارے ریاستی رِٹ قائم کرنے کیلئے کارروائی کریں تو عورتوں اور بچوں کو سامنے لاکر حالات کو جذباتی رخ دیا جائے اور دنیا کے سامنے جھوٹا پروپیگنڈا کیا جائے۔
انتہائی افسوسناک بات یہ ہے کہ اندرونی ذرائع یہ بھی دعویٰ کر رہے ہیں کہ چند عناصر خود انتشار اور تشدد کروا کر اس کا الزام ریاستی اداروں پر ڈالنے کا منصوبہ رکھتے ہیں تاکہ سوشل میڈیا پر جھوٹی مظلومیت کا بیانیہ بنایا جاسکے۔
یہ وہی پرانی اور خطرناک حکمتِ عملی ہے جو دہشتگرد تنظیمیں اور انتشار پسند گروہ ماضی میں استعمال کرتے رہے ہیں پہلے عوام کو ڈھال بناؤ، پھر حالات خراب کرکے الزام دوسروں پر ڈال دو۔
کشمیری عوام کے نام پر فساد پھیلانے والے یہ عناصر درحقیقت کشمیریوں کے دشمن ہیں جو امن، استحکام اور قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں۔
باشعور کشمیریوں اور تمام محبِ وطن پاکستانیوں سے اپیل ہے کہ ایسے عناصر کے پروپیگنڈے، اشتعال انگیزی اور گمراہ کن بیانیے سے ہوشیار رہیں اور امن، اتحاد اور قانون کی بالادستی کا ساتھ دیں۔
🚨آزاد کشمیر میں امن و امان خراب کرنے والے عناصر کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا آغاز۔
ذرائع کے مطابق ریاست میں بدامنی، اشتعال انگیزی اور عوامی زندگی مفلوج کرنے والے عناصر کے خلاف آج رات بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن متوقع ہے۔
قانون نافذ کرنے والے ادارے ایسے افراد کے خلاف متحرک ہوچکے ہیں جو ریاستی رٹ کو چیلنج کرتے ہوئے خوف و ہراس، انتشار اور فساد پھیلانے میں ملوث رہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ نجی و سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے، سڑکیں بند کرنے، عوام کو مشکلات میں ڈالنے اور اشتعال انگیز سرگرمیوں میں شامل عناصر کے ساتھ کسی قسم کی نرمی نہیں برتی جائے گی۔
ریاست میں امن، عوام کے تحفظ اور قانون کی بالادستی یقینی بنانے کیلئے زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت سخت اقدامات کیے جائیں گے۔
امن معاہدے کی خلاف ورزی کا نتیجہ سامنے آگیا۔
حکومت آزاد کشمیر نے 4 اکتوبر 2025 کے معاہدے کے تحت امن و مفاہمت کے لیے 177 ایف آئی آرز ختم کی تھیں، مگر شرط یہ تھی کہ آئندہ تمام تنازعات مذاکرات اور عمل درآمد کمیٹی کے ذریعے حل کیے جائیں گے۔
بدقسمتی سے کالعدم ایکشن کمیٹی نے دوبارہ سڑکوں پر آ کر حالات خراب کرنے اور اشتعال انگیزی کی راہ اختیار کی، جس کے بعد حکومت نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے تمام 177 مقدمات بحال کر دیے ہیں۔
ریاست نے واضح کر دیا ہے کہ:
قانون سے بالاتر کوئی نہیں
انتشار کی سیاست ناقابل قبول
ریاستی رٹ پر حملہ برداشت نہیں ہوگا
امن چاہنے والوں کے لیے دروازے کھلے ہیں، مگر انتشار پھیلانے والوں کے لیے قانون موجود ہے۔
عوامی ایکشن کمیٹی کے ذمہ داران کو چاہیے کہ وہ ضد اور غیر لچکدار رویے ترک کرکے مذاکرات کے دروازے کھولیں۔ سنجیدہ اور مثبت بات چیت ہی وہ راستہ ہے جس سے کشیدگی کم ہو سکتی ہے اور دیرپا حل ممکن بنایا جا سکتا ہے۔ عوام کی نظریں اب عملی اقدامات پر ہیں، اس لیے دانشمندی اسی میں ہے کہ معاملات کو افہام و تفہیم سے آگے بڑھایا جائے۔
کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی اور بھارتی گودی میڈیا کے گٹھ جوڑ کا ایک اور مکروہ چہرہ بے نقاب ہوگیا۔ شرپسند عناصر کی جانب سے سوشل میڈیا پر پرتشدد واقعات، ��علی ویڈیوز اور پرانی فوٹیجز پھیلا کر آزاد کشمیر کی صورتحال کو دانستہ طور پر خراب دکھانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
بھارتی میڈیا نے حسبِ روایت کرا��ی کے پرانے احتجاجی مناظر کو آزاد کشمیر سے جوڑ کر جھوٹا بیانیہ تشکیل دیا تاکہ عوام کو اشتعال دلایا جا سکے۔ دوسری جانب مخصوص سیاسی عناصر اور بیرونِ ملک مفرور یوٹیوبرز بھی اسی منظم پروپیگنڈا مہم کا حصہ بن چکے ہیں۔
ماہرین کے مطابق بھارتی حمایت یافتہ پروپیگنڈا اس بات کا ثبوت ہے کہ یہ معاملہ محض احتجاج تک محدود نہیں بلکہ اس کے پیچھے بیرونی ایجنڈا، فنڈنگ اور پاکستان دشمن سازش کارفرما ہے۔ افغان سوشل میڈیا اکاؤنٹس بھی اے آئی ویڈیوز اور جعلی مواد کے ذریعے فتنہ انگیزی میں مصروف ہیں۔
حکومتِ آزاد کشمیر کی جانب سے انسدادِ دہشتگردی قوانین کے تحت کارروائی کے باوجود بھارتی م��ڈیا اسے “عوامی مزاحمت” کا رنگ دے کر عالمی سطح پر گمراہ کن تاثر پھیلانے کی کوشش کر رہا ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر کے اصل مسئلے سے توجہ ہٹانے اور آزاد کشمیر میں بے چینی پیدا کرنے کے لیے اس قسم کے ہتھکنڈے استعمال کر رہا ہے۔ آزاد کشمیر کے باشعور عوام سے اپیل ہے کہ وہ پرامن رہیں اور بیرونی ایجنڈے پر چلنے والے عناصر کے مذموم عزائم کو ناکام بنائیں۔
پاک چین دوستی صرف سفارتی تعلق نہیں بلکہ اعتماد، ترقی اور مشترکہ مستقبل کی ایک روشن داستان ہے۔
صدر شی جن پنگ کے تاریخی دورۂ اسلام آباد نے دونوں ممالک کے عوام کے لیے خوشحالی، ترقی اور سی پیک جیسے عظیم منصوبوں کے ذریعے ایک نئے دور کا آغاز کیا۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ نے کہا کہ ثقافتی وفود کے تبادلے، عوامی روابط اور میڈیا تعاون سے پاک چین شراکت داری مزید مضبوط ہوگی۔
75 برسوں پر محیط یہ لازوال دوستی ہر آزمائش میں سرخرو رہی ہے اور وقت کے ساتھ اس کا اعتماد، رفتار اور استحکام مزید بڑھتا گیا ہے۔
پاکستان اور چین کی لازوال دوستی کے 75 سال ایک ایسا ر��تہ جو وقت، حالات اور فاصلے کی ہر آزمائش میں پہلے سے زیادہ مضبوط ہو کر ابھرا۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ نے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کی تعمیر اور 75 سالہ پاک چین دوستی کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور چین صرف دو دوست ممالک نہیں بلکہ “آئرن برادرز” ہیں۔
یہ تاریخی شراکت داری باہمی اعتماد، اخلاص، ترقی اور مشترکہ مستقبل کی علامت ہے۔
سی پیک دونوں ممالک کی دوستی کا عملی مظہر ہے جو پاکستان کی معاشی ترقی، علاقائی رابطوں اور روشن مستقبل کی ضمانت بن چکا ہے۔
پاکستانی قوم چین کے تعاون، خلوص اور ہر مشکل وقت میں ساتھ کھڑے رہنے کے جذبے کو ہمیشہ قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔
پاک چین دوستی زندہ باد۔
ہم پاکستان اور چین کی مدبر قیادت اور دونوں ممالک کے عوام کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، جنہوں نے باہمی اعتماد، اخلاص اور تعاون کی ایسی مثال قائم کی جو پوری دنیا کے لیے قابلِ تقلید ہے۔
چین کے حالیہ دورے کے دوران جس محبت، عزت اور خلوص کا اظہار دیکھنے کو ملا، وہ پاک چین تعلقات کی مضبوطی کا واضح عکاس ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کے کامیاب دورۂ چین نے دوطرفہ تعلقات کو نئی بلندیوں تک پہنچایا اور دونوں ممالک کے مشترکہ وژن کو مزید تقویت دی۔
پاکستان اور چین صرف ہمسایہ ممالک نہیں بلکہ ایک دوسرے کے آزمودہ، مخلص اور قابلِ اعتماد ساتھی ہیں�� ہمارے تعلقات پہاڑوں سے بلند، سمندروں سے گہرے اور فولاد سے زیادہ مضبوط ہیں۔
صدر شی جن پنگ کی قیادت میں شروع کیا گیا “گلوبل گورننس انیشیٹو” ترقی پذیر ممالک کے لیے امید، استحکام اور خوشحالی کی نئی کرن ثابت ہو رہا ہے۔
اسی طرح سی پیک نے دونوں ممالک کی دوستی کو عملی ترقی، اقتصادی استحکام اور عوامی خوشحالی کی صورت میں دنیا کے سامنے ایک روشن مثال بنا دیا ہے۔
پاک چین دوستی کا یہ سفر ہمیشہ اسی جذبے، اعتماد اور بھائی چارے کے ساتھ جاری رہے گا۔
بجلی کے شعبے میں اصلاحات کی جانب اہم پیشرفت وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ڈسکوز کی نجکاری پر اع��یٰ سطحی اجلاس۔
وزیراعظم نے واضح کیا کہ حکومت قومی خزانے پر بوجھ بننے والے سرکاری اداروں کی نجکاری کے عمل کو ترجیحی بنیادوں پر آگے بڑھا رہی ہے۔ اجلاس میں ہدایت کی گئی کہ بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری مکمل شفافیت کے ساتھ کی جائے اور بعد از نجکاری ایک مضبوط ریگولیٹری فریم ورک یقینی بنایا جائے۔
بریفنگ کے مطابق پہلے مرحلے میں اسلام آباد، گوجرانوالا اور فیصل آباد کی بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کی جائے گی، جبکہ ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے اظہارِ دلچسپی پہلے ہی جاری کیا جا چکا ہے۔
سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے سعودی عرب، ترکیہ اور چین میں روڈ شوز کا انعقاد بھی جاری ہے تاکہ توانائی کے شعبے میں بین الاقوامی سرمایہ کاری کو فروغ دیا جا سکے۔
اجلاس میں وفاقی کابینہ کے اہم اراکین اور متعلقہ اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔
نقلی لا!شوں کی ویڈیوز بنا کر عالمی سطح پر پراپیگینڈہ پھیلانے کی تیاری بے نقاب، عوامی ایکشن کمیٹی کا بھارتی ایجنڈے پر احتجاج کے نام پر فساد کی تیاری۔
#Indian_Action_Committee#ریاست_کے_دشمن_نامنظور
#Indian_Action_Committee#ریاست_کے_دشمن_نامنظور
باغ شہر میں عوامی ایکشن کمیٹی کی ہڑتال کال بری طرح ناکام، شہریوں نے دکانیں بند کرنے سے انکار کر دیا۔ بازاروں میں معمول کے مطابق رش دیکھنے میں آیا جبکہ تازہ ویڈیو مناظر نے تمام دعوؤں کی حقیقت کھول کر رکھ دی۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ کاروبار بند کرنے سے غریب آدمی کا نقصان ہوتا ہے، اس لیے زندگی کا پہیہ رواں رکھا گیا۔
راولاکوٹ شہر میں ہڑتال کا اعلان بے اثر دکھائی دیا۔ مرکزی بازار، کاروباری مراکز اور سڑکوں پر معمول کی چہل پہل جاری رہی، جبکہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے دعوؤں کے برعکس زمینی حقائق مختلف نظر آئے۔ شہریوں نے کہا کہ زندگی اور روزگار کا پہیہ چلتے رہنا چاہیے۔ راولاکوٹ بازار سے تازہ مناظر۔
کشمیر میں زندگی معمول پر، احتجاجی کال ناکام۔
عوامی ایکشن کمیٹی کی احتجاجی اپیل عوامی توجہ حاصل نہ کر سکی۔ مختلف شہروں اور علاقوں میں کاروباری سرگرمیاں مکمل طور پر بحال رہیں جبکہ عوام نے اپنے معمولات زندگی جاری رکھے.
#Indian_Action_Committee#ریاست_کے_دشمن_نامنظور
کشمیری عوام نے واضح کیا کہ وہ امن، ترقی اور استحکام کے ساتھ کھڑے ہیں اور کسی بھی قسم کی انتشار انگیزی کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔
#Indian_Action_Committee#ریاست_کے_دشمن_نامنظور
را سے منسلک بھارتی پروپیگنڈا اکاؤنٹس ،،، را اور ا-فغان مشترکہ پرو-پیگنڈا اکاؤنٹس سے وائرل پرو-پیگنڈا
جو ویڈیو وائرل کی ہے وہ 2024 کے آخر کی ہے جس کو لے کر دفاعی اداروں کے خلاف پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے کہ گیارہ(کوئی چار کا کر رہا ہے) شہری ہلا-ک ہو گئے ہیں
یہ را اور ا-فغان کا دفاعی اداروں کے خلاف مربوط پروپیگنڈا ہے،، جو کہ کا-لعدم عوامی ایکشن کمیٹی کی پشت پناہی کر رہے ہیں۔