@SHABAZGIL یہی جاہل و بزرگوار ڈانِشوڑوں کا وہ ٹولہ ہے جس کے بارے میں #Aftabiqbal صاحب کہتے ہیں کہ یہ اور انکا بیانیہ redundant ہوچکا ہے اور اس عُمر میں بھی ان بُڈھوں کو عقل نا آئی تو تاریخ میں ذلت اِنکا مقدر ٹھہرے گی۔
اب زرا سنیں، ایک دانش مندانہ تجزیہ👇🔽
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
آج ٹی وی کے اس پروگرام میں افغان بھائیوں کو کچرا اٹھانے والا کہہ کر تضحیک کی گئی، اور ایسی گھٹیا اسکرپٹ کو آن ایئر کرنا آج ٹی وی نے کیا ہے یا اس کرایا گیا جو بھی اس گھٹیا مہم کے پیچھے ہیں وہ اپنی ذہنی پستی، نااہلی اور نالائقی کا ثبوت پش کررہا ہے۔ یہ ہمارے میڈیا چینلز کی اصل اوقات اور معیار ہےجہاں چند گھٹیا سوچ رکھنے والے لوگ ایسا سطحی، غیر ذمہ دارانہ مواد بنا کر پوری صحافت کی بدنامی کا باعث بنتے ہیں۔ کسی قوم کی توہین کرنا صحافت نہیں بلکہ بیمار ذہن رکھنے والوں کا گھٹیا پن ہے جس نے میڈیا کے معیار کو شرمناک حد تک گرا دیا ہے۔"
Sex trafficking was a result of Jefferies's clever work. Why was he protected by the administration ? Only for the secret money transfers he was involved in, Who is traitor and who is patriot it will be decided very soon, But Epstein himself gone, but he also took the political careers of many people, including Trump. #EpsteinTrumpFiles #massie
Moment of shame for everyone associated with Asim Munir & people like him in the armed forces / police force. How are they ok with letting him drag mothers to streets? Have they all lost morals forever? How do they face their families everyday? What a fall!
#ذہنی_مریض_نامنظور
This is the ignorant & careless crowd of Pakistan, who are completely unaware that all their constitutional rights have been abolished, & they are busy dancing & singing. People like Nepal and Sri Lanka were more conscious than those who expelled undemocratic forces from the country's politics. Imran Khan made a big mistake by trusting this crowd of "Kuuffees.
#imrankhanPTI #ThankYouIslamabad
@B0oTaOfficial وزیراعظم نوں امیونٹی نا دینا وی کمپنی پالیسی اے کہ پاکستان دے پاگل عوام اگر ڈنڈا توڑ کے اپنا وزیراعظم لے آون تاں دگڑدَلّے ججاں دے ذریعے کسی وی کیس اچ پاکے عوامی وزیراعظم نوں فارغ کیتا جاسکے۔
اسی لئی ایہہ بیان شوباجے کو دلوایا گیا
امریکی اجازت سے غیر آئینی غیر جمہوری 27 ویں ترمیم کے ذریعے اسلام آباد میں PTI اور TLP کے خون سے ہولی کھیلنے والوں کو (استثنی) دیکر معافی دلوادی گئی اور اب تاحیات استثنی کے ذریعے انھیں آئندہ چند ہفتوں میں جو 🚨 کھیل کھیلنے کی اجازت ۔۔۔۔۔ 👇
تحریک لبیک فورس کے نام سے نئے مسلح گروہ کی یہ ویڈیو بہت مشکوک ہے۔ جس میں لیڈر نے نام پتہ سب بتا دیا تو چہرہ ڈھانپنے کی کیا ضرورت تھی پھر سب کا گن پکڑنے یا لٹکانے کا سٹائل پروفیشنل ہے
اس تنظیم کا شاید تحریک لبیک کو بھی پتہ نہ ہو مگر اس کے نام پر نئے کارنامے ضرور کئے جائیں گے
@RaziTahirPak جہلا بریگیڈ کے ��گڑدَلّے اگر چاہتے تو مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کا فلیکس بدست اتارنے کے بعد بلڈنگ کو گراسکتے تھے لیکن جاہل ہیں تو قدر شناسی کیونکر نصیب ہوگی بھلا۔ ۔۔
#Fatimajinnah #Pakistan
Does Islam allow us to cutt off perfectly healthy parts of our bodies??? Well that is precisely what transgenders and khwajasara do. This is why the shariat court declared the transgender act unislamic. Here is the story of an intersex boy who is now a complete boy. Earning a stable living. This is how we all should help kids integrate in our society. Alhamdolillah
ڈاکٹر معید پیرزادہ نے کل کے ویلاگ میں کہا تھا کہ:
“لبیک کے لوگوں کو مار کر عاصم منیر امریکہ اور اسرائیل کو پیغام دے رہا ہے دیکھو ہمارے لیے کتنی مشکل بنی ہوئی ہے اس کے دو مقاصد ہو سکتے ہیں یا تو ابھی انہوں نے سوچا ہے کہ ہم اسرائیل کو تسلیم کرنا افورڈ نہیں کر سکتے یا پھر اپنا ریٹ بڑوا رہے ہیں”
اور پھر سعد رضوی کا اس موقع پر دئیے گیا بیان معید پیرزادہ کی بات سے جوڑا جائے
تو کیا مطلب یہی نکلتا ہے جو معید پیرزادہ نے کہا؟!
رات کے اندھیرے میں طالبان سے جنگ کے دوران زخمی پاکستانی فوجی کو پختون کندھے پر اٹھا کے لے جا رہے ہیں تاکہ اسکی جان بچائی جاسکے یہ وہی پختون ہیں جن غدار اور دہشت گرد کہہ کر مارا جارہا ہے پختون ملک دشمن نہیں ہیں لیکن انکو انکی زمینوں سے بیدخل کرنے والے ملک دشمن ضرور ہیں
الوداع آواز غزہ صالح الجعفراوی۔۔
کیا صالح روح ہے،کیا معصومیت ہے۔
قاتل دہشتگرد ناجائز ریاست اسرائیل کو اس کا حساب بہت جلد دینا یوگا۔
نہر سے بحر تک فلسطین آزاد ہوگا ان شاء اللہ۔
معصوم پاکستانیوں کا ایک بار پھر قتل عام۔ جب سعد رضوی مزاکرات کو تیار تھا تو پھر کیوں گولیاں ماریں۔ کیا قصور تھا ان بے سہارا پاکستانیوں کا۔ یہ ملک اب محکوم ہوگیا اس پاگل پن۔ خدا رحم کرے۔ دل شکستہ ہے۔ میں نے ہمیشہ لبیک کی سیاست سے اختلاف کیا لیکن آپ انہیں گولیاں کیوں ماریں گے