Let me clear you this and this is fact which we believe or not,They will not release Imran Khan in any situation literally if anything happens he will still be not released.Only way for IK and we would also want to is do a deal and go get a simple life.Leave politics we don’t des
علیمہ خان کی اہم گفتگو 🚨
ہمیں مخبری ملی کہ ایک بہن اندر جائے گی عمران خان سے ملاقات کے لئے اور جب وہ باہر آ کر عمران خان کا پیغام دے گی تو اسے بہانہ بنا کر عمران خان کو پھر سے چھ مہینوں کے لئے قید تنہائی میں ڈال دینگے
In these challenging times for our nation, my prayers go out to Imran Khan for his health and safety. Pakistan needs unity and stability above all else right now. I have immense faith in our institutions and the Pakistan Army to guide our homeland toward a peaceful, strong, and united future. 🇵🇰 Always praying for progress.
گنڈا پور سرکار میں SIFC کی طرف سے ایک ڈرافٹ آیا تھا کہ آپ لوگ 2017 کے مائنز اور منرلز ایکٹ میں تبدیلی کریں اور اس کی بنیاد پر بہت سارے اختیارات وفاق کو دینا چاہتے تھے لیکن ہم نے بھرپور مخالفت کی اور وہ چیز ڈراپ ہوئی۔ اب گورنر راج کی آڑ میں سب ہونے والا ہے، نثار باز خان
یہ 100 فیصد نہیں 1000 فیصد مکمل درست اور حقائق پر مبنی گفتگو ہے ۔
کل شہزاد اکبر نے کہا تھا کہ سہیل آفریدی نے جتنا کیا ہے وہ بھی بہت زیادہ تھا جو اس نے کر لیا ، شہزاد اکبر کے اس جملے کی صدیق جان کا یہ کلپ سن کر آپ کو سمجھ آ جائے گی کہ شہزاد اکبر کیا کہہ رہے تھے اور کیوں کہہ رہے تھے
I have personally never ever been close to Sohail Afridi. I have been nowhere near govt over the last 2.5 years either, directly or indirectly.
But I raise a voice for CM Afridi, Speaker Babar Swati, President Junaid Akbar; and many others, because they deserve it - because we are all in the same cause IK fights for - and it is only a reflection of the complete absence of the law in Pakistan that these individuals are detained. Remember, the CM, Speaker and Ministers are all part of the state as defined in our constitution.
However, individual voices are not enough. Everyone in the party has a responsibility to speak. And those in particular in positions of power in the govt, those holding office in the party, those close to the CM and Junaid, those thumping their chests a few days ago, hold greater responbility.
In everything that's happening today, the biggest challenge for PTI is not the lawlessness of the state. It is the fact that as a party we have descended into individuals looking out for themselves and speaking to the gallery.
This must change. It must change from the top. And the day it does is the day the tables start to turn.
Peshawar looked like this during PTI.All these roads,BRT,projects are built by PTI you hypocrite.Peshawar i would say is 3rd most developed city in Pakistan in infrastructure.But Lahore and Islamabad are still far more ahead of Peshawar.But Peshawar better than all other cities.
گورنر راج کے اثرات: ایک نوجوان کے خوابوں کی دکان بھی ملبے کا ڈھیر بن گئی!
میڈیکل اسٹور گرایا گیا تو نوجوان کی آنکھوں میں آنسو آ گئے۔ وہ شدید پریشان تھا، آب دیدہ آنکھوں کے ساتھ اپنی دکان کے بارے میں جواب دے رہا تھا۔ اس کا کہنا تھا کہ بغیر کسی نوٹس کے اس کی دکان گرا دی گئی۔
گورنر راج کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ شہریوں کے کاروبار اجاڑ دیے جائیں، لوگوں کو بے روزگار کر دیا جائے اور ان کی زندگی بھر کی محنت کو ملبے میں بدل دیا جائے۔ قانون پر عمل درآمد ضروری ہے، لیکن شہریوں کے حقوق اور قانونی تقاضوں کا خیال رکھنا بھی اتنا ہی ضروری ہے۔
پنجاب میں شہریوں کو ایسے حالات کا سامنا کرتے طویل عرصہ گزر چکا ہے، اور اب خیبر پختونخوا میں بھی ایسی شکایات سامنے آ رہی ہیں۔
آخر ایک عام شہری کہاں جائے؟ اس نوجوان کے آنسو اور اس کی بے بسی کا جواب کون دے گا؟
گورنر راج ہو یا کوئی اور انتظامی نظام، شہریوں کے حقوق پامال کرنے کا لائسنس کسی کے پاس نہیں ہونا چاہیے۔ ظلم اور ناانصافی کا یہ سلسلہ بند ہونا چاہیے!
کوئی ابہام نہ رہے۔ سہیل آفریدی ایک بہادر نوجوان ہے جو عمران خان صاحب کے نظریے پہ ثابت قدم کھڑا ہے۔ تاہم لانگ مارچ کے انتظامی معملات کا تنقیدی جائزہ ضروری ہے۔ یہ جائزہ سہیل آفریدی کے خلاف سازشی بیانیوں کا جواب دینے کیلئے ضروری ہے۔ کور کمیٹی میں گفتگو کو سیاق و سباق سے ہٹ کر اور توڑ مروڑ کر پیش کرنا سازشی بیانیوں کا حصہ ہے۔
born between 2000–2005, we played outside till sunset, grew up on tv cartoons, lived through the pre-smartphone era, and watched the world go digital. we really got a little bit of everything.
Unlike you, who has never contested an election, the elected Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa, in a press conference publicly stated that your bosses at the ISI and MI had militants released, saying “they are our people, we use them” when the police apprehended them.
فاٹا میں جو ایمرجنسی لگائی گئی وہ وہاں کے معدنی ذخائر پر قبضہ ہے تم نے امریکیوں کے ساتھ سودے کیے ہیں چین اور روس کو بھی اس پر تحفطات ہیں تم منطقے میں غیر ملکی طاقتوں کو لا رہے ہو ! مولانا فضل الرحمان ۔۔
محسن صاحب،
دہشتگردی قومی مسئلہ ہے اسکو سیاسی اسکورنگ کے لیے استعمال نہیں کرنا چاہیے ۔ پاکستان تحریک انصاف نے ہمیشہ دہشتگردی وہ کسی بھی صورت میں ہو اسکی مذمت کی ہے ۔ ماضی گواہ ہے تحریک انصاف کے رہنما براہ راست دہشتگردی کا نشانہ بنے ہم تو خود متاثرہ ہیں ۔ ہمارے جسم ابھی بھی زخمی ہیں ۔ میں نے تو اس ویڈیو میں بھی مذمت کی ہے کہ ریاست کیخلاف بندوق اٹھانے والے ہر بندہ دہشتگرد ہیں۔
آپ کے اپنے لوگ جو ہمیں بتاتے رہے ہیں ، پرویز مشرف ، نواز شریف کے بیانات جو اجمعل قصاب کے کیس میں چلے ، مریم بی بی کے نعرے بھی آپ کو یاد ھونگے جو جلسوں میں لگائے جاتے تھے یا یاد دہانی کے لیے کلپس شیر کردوں ۔
پاکستان ہمارے ایمان کا حصہ ھے ۔ دہشت گردی کل بھی غلط تھی آج بھی غلط ہے اور آہندہ بھی غلط ہوگی ہم دہشتگردوں کی ان کے سہولتکاروں کی کل بھی مزمت کرتے تھے آج بھی۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
تم نہ صرف گورنر راج ختم کریں گے بلکہ ہم سے معافی مانگو گے ہماری نسلیں تمہارا پیچھا کرے گی ہمارا لیڈر ایسا نہیں ہے جو تم نے ہم پر الزام لگایا ہے!!!
چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے یعقوب علیہ السلام کا واقعہ بھی سنایا اور کہا کہ ہم سب کچھ ہوسکتے ہیں دہشت گرد نہیں ہو سکتے اس الزام پر تمہیں معافی مانگنی ہوگی!!!
This is absolute nonsense.
“Yes, yes, yes, they are terrorists.” Imran Khan, Chairman PTI.
What else do you want from him? Do you expect him to fight the TTP himself? Why not show some courage and ask the real questions: Who is responsible for the border security failures? How are militants crossing the border so easily? And how did they escape from prison cells?
Stop avoiding the hard questions and start demanding accountability from those responsible.
عمران خان کے ایک میسج کے آنے کی ڈر سے تم نے ہماری دو تہائی اکثریت حکومت کو پیروں تلے روند ڈالا، اور یہی نہیں ہم پر دہشتگردوں کے سہولت کاری کا الزام بھی لگایا، یاد رکھنا ہم پشتونہے اور پشتون اس وقت تک تمہارے اسطرح بیہودہ الزام کا پیچھا کرتا ہے جب تک تم سرعام معافی نہیں مانگو گے!!!
نگران چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان