آج حامد میر کے پروگرام میں خواجہ آصف نے عمران خان پر اسرائیلی ایجنٹ ہونیکا الزام لگایا کچھ عرصہ پہلے یہی خواجہ آصف امریکہ میں یہودیوں کی گود میں بیٹھ کر کہہ رہا تھا کہ ہم پی ٹی آئی سے زیادہ ��برل ہیں اور پی ٹی آئی کی سیاست میں مذہب کا عنصر نمایاں ہے ، عمران خان ٹھیک کہتے ہیں یہ لبرل نہیں لبرلی کرپٹ ہیں ۔۔
پوری پی ڈی ایم نے 15 ماہ میں اتنی ذلت نہیں کمائی جتنی رسوائی 15 گھنٹے میں احسن اقبال صاحب کو ملی ہے،
اندازہ لگائیں کہ یہ موصوف معاشی بحالی پلان کے ہیڈ ہیں
وسطی پنجاب کے احتجاجی مقامات کی لسٹ:
چییرمین عمران خان کی کال پر 7 جولائی کو بعد نمازِ جمعہ پوری پاکستانی قوم پُر امن احتجاج کر کے دنیا کو پیغام دے گئی کہ ہم ایک زندہ قوم ہیں اور قران پاک کی بے حرمتی کسی صورت قبول نہیں
#PTIProtestOnFriday
عمران ریاض خان کو جبری لاپتہ کئے 56دن بیت گئے
اطلاعات کے مطابق عمران بھائی صحتمند ہیں بلکل خیریت سے ہیں انہیں ایک بہتر جگہ پر رکھا گیا ہے۔ ان کو نہ چھوڑنے کی وجہ ان کی آواز بندرکھنا ہےاب جلد رہا ہو کر گھرآجائیں گےانشاءاللہ
#ReleaseImranRiazKhan#عوام_نہیں_مان_رہی@TeamiPians
سویڈن میں آزادی رائےکے نام پر قرآن مجید کی جو بےحرمتی کی گئی، ایک زندہ قوم، جو اپنے دین سے پیار کرتی ہے، جِن کے دِلوں میں اللّٰہ کی کتاب اور نبی ﷺ کی عزت ہے، عمران خان
#ImranKhan@ImranKhanPTI
https://t.co/GXKcpHSjQM
حکیم صاحب کے مطب پر ایک شخص آیا اور کہا پیٹ میں بہت درد ھو رہا ھے۔
حکیم صاحب سمجھ گئے کہ قبض ھے۔
پھر اس سے پوچھا: گھر کتنی دور ھے تمھارا؟
مریض ۔ دو کلومیٹر
حکیم صاحب نے کیلکولیٹر پر کچھ حساب کیا اور ایک بوتل میں سے چار چمچے دوائی نکال کر ایک کٹوری میں ڈالی۔
حکیم صاحب۔ گاڑی سے آئے ہو یا چل کر ؟
مریض ۔ چل کر
حکیم صاحب نے پھر سے کیلکولیٹر پر کچھ حساب کیا اور تھوڑی سی دوائی کٹوری سے واپس نکال لی ۔
حکیم صاحب - گھر کون سی منزل پر ھے؟
مریض - تیسری منزل پر
حکیم صاحب نے دوبارہ کیلکولیٹر پر کچھ حساب کیا اور کٹوری سے تھوڑی سی مزید دوا نکال لی۔
حکیم صاحب اب آخری سوال کا جواب دو- گھر کے مین گیٹ سے ٹائلٹ کتنی دور ھے؟
مریض - 20 فٹ
حکیم صاحب نے آخری بار کیلکولیٹر پر کچھ حساب کیا اور کٹوری سے تھوڑی دوا اور نکال لی۔
حکیم - اب میری دوا کے پیسے دے دو پہلے، پھر یہ دوا پیو، اور فٹا فٹ گھر کی طرف نکل لو۔ کہیں رکنا مت۔ پھر مجھے فون کرنا۔
مریض نے ویسا ھی کیا
آدھے گھنٹے بعد مریض کا فون آیا اور ایکدم ڈھیلی آواز میں بولا :
حکیم صاحب دوا تو بہت اچھی تھی آپکی، مگر آپ نے ناڑا کھولنے کا ٹائم کیلکولیٹ نہیں کیا تھا.
ھم دس سیکنڈ سے ہار گئے۔۔!😕😣
عمران خان نہیں بلکہ
آئین پاکستان ہارا
نظام انصاف ہارا
عدلیہ ہاری
عوام ہارے
میڈیا اپنا وقار ہارا
جمہوریت ہاری
اور اور اور آپ اپنا کیریر ہار گئے
میں اپنا وطن ہار گیا
اور سب سے بڑھ کر شہیدارشد شریف اپنی جان ہارگیا
چادر چاردیواری ماؤں بہنوں بیٹیوں کی حرمت ہاری
میڈیا مالکان اپنی عزت و وقار ہار گئے
عمران ریاض سمیع ابراہیم عماد یوسف صدیق جان شاہد اسلم احمدنوارانی ایازاامیرجمیل فاروقی معید پیرزادہ وجاہت سعید خان شاہین صہبائی سلمان اقبال شعیب شیخ ARY BOL ہارون رشید عارف حمید بھٹی اپنے حقوق ہارگئے
پاکستان دنیا بھر میں اپنا بھرم اور ناموس ہارگیا
البتہ تکبر غرور انا ضد انتقام مفاد آمریت یزیدیت جھوٹ سمجھ رہا ہے کہ اسکی جیت ہوگئی ہے لیکن نہیں ۔۔۔
آپ تو خود فہد۔۔۔حسین ہیں آپ کو یقین ہے کہ ہم سب ہارگئے ہیں ؟؟
بلاول صاحب کے جاپان کے سرکاری دورہ میں محترمہ آصفہ بھٹو کا جانا اور وفد کے اہم فرد کے طور پر انکی تشہیر اور کوریج کس جمہوری اصول کے مطابق ہے۔ حکمرانی اور اقتدار کی مفت تربیت، سرکاری وفد کے طور پر عالمی دوروں کے ذریعے عالمی رہنماؤں اور اداروں سے اپنے تعلقات قائم کرنا اور پھر سیاست کو اپنی وراثت قرار دیکر حکمرانی کو مستقل اپنا حق بنا لینے تک کا اعزاز کیا کسی عام آدمی کو بھی حاصل ہے؟ جواب ہے نہیں۔ یہ حق اس ملک کے صرف چند طاقتور سیاسی خاندانوں کو حاصل ہے جو جمہوریت، سیاسی مساوات اور برابری کے بنیادی نظریات کی بدترین خلاف ورزی ہے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکات
حضرت عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے اپنے اس مرض کے دوران ، جس سے آپ ﷺ صحت یاب نہ ہو سکے ، فرمایا :’’ اللہ یہودو نصاریٰ پر لعنت فرمائے ، انہوں نے اپنے انبیا علیم ال��لام کی قبروں کو سجدہ گاہ بنا لیا ۔‘‘ متفق علیہ
Mishkat ul Masabih#712