مزاحمت اور جدوجہد رنگ لاتی ہے، پنجاب کے بعد وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو ریلیف کے دائرے کو پورے ملک میں پھیلانا ہوگا، یہ ریلیف عارضی نہیں بلکہ مستقل ہونا چاہیے، باقی صوبائی حکومتیں اور وفاق بھی پیش رفت کرے۔
حق دو عوام کو ، حق دو پاکستان کو۔
#سستی_بجلی_شکریہ_حافظ_نعیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
جماعت اسلامی کا دھرنا اور حافظ نعیم الرحمن کی جدوجہد رنگ لائی ہے اور پنجاب میں 500 یونٹ تک ریلیف کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے ابھی اس ہیش ٹیگ کے ساتھ ٹرینڈ کمپین میں حصہ لیں۔ پورے پاکستان کو ریلیف ملنے تک تحریک جاری رہے گی۔
The government may have given in, but it was Hafiz Naeem's unwavering 14-day sit-in that made it happen, proving his commitment to the people's cause.
#سستی_بجلی_شکریہ_حافظ_نعیم
یہ ہے جماعت اسلامی کی اصل طاقت۔
پر امن آئینی جدو جہد ۔
جہد مسلسل کے عظیم کردار ۔
عوام کے حق کے لیے ہر ظالم سے ٹکرانے والے
شکریہ جماعت اسلامی ۔
شکریہ حافظ نعیم ۔
#سستی_بجلی_شکریہ_حافظ_نعیم
انجینئر حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی پاکستان کی جدوجہد رنگ لارہی ہے۔ ان شاءاللہ عوام کو مکمل ریلیف ملنے تک جدوجہد جاری رہے گی۔
#سستی_بجلی_شکریہ_حافظ_نعیم
انجینئر حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی پاکستان کی جدوجہد رنگ لارہی ہے۔ ان شاءاللہ عوام کو مکمل ریلیف ملنے تک جدوجہد جاری رہے گی۔
#سستی_بجلی_شکریہ_حافظ_نعیم